Shaheed Sardar Zada Mir Rustam Khan Jamali CC Usta Muhammad

Shaheed Sardar Zada Mir Rustam Khan Jamali CC Usta Muhammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheed Sardar Zada Mir Rustam Khan Jamali CC Usta Muhammad, Sports Team, Usta Muhammad Balochistan, Usta Muhammad.

Congratulations Boys Best of Luck 😊😎👍🏻
14/11/2026

Congratulations Boys Best of Luck 😊😎👍🏻

آج ڈسٹرکٹ لیگ جعفرآباد کا ایک شاندار میچ شہید سردار رستم خان کرکٹ کلب استا محمد اور میر حسن خان جمالی کرکٹ کلب روجھان جم...
12/11/2026

آج ڈسٹرکٹ لیگ جعفرآباد کا ایک شاندار میچ شہید سردار رستم خان کرکٹ کلب استا محمد اور میر حسن خان جمالی کرکٹ کلب روجھان جمالی کے مابین کھیلا گیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میر حسن خان جمالی کی ٹیم 162 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ طالب حسین نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں۔
جواب میں شہید رستم خان جمالی کلب نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ کپتان ذوالفقار احمد لہری نے 42 رنز کی ناقابلِ شکست (ناٹ آؤٹ) اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ ٹیم کو شاندار فتح مبارک! 🌟

ڈسٹرکٹ لیگ جعفرآباد :​کل کھیلے گئے افتتاحی میچ میں شہید سردار زادہ رستم خان جمالی کرکٹ کلب کا مقابلہ ینگ مستوئی کرکٹ کلب...
09/11/2026

ڈسٹرکٹ لیگ جعفرآباد :

​کل کھیلے گئے افتتاحی میچ میں شہید سردار زادہ رستم خان جمالی کرکٹ کلب کا مقابلہ ینگ مستوئی کرکٹ کلب کے ساتھ ہوا۔

​پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ینگ مستوئی کرکٹ کلب کی پوری ٹیم صرف 60 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ شہید رستم خان جمالی کلب کی جانب سے صابر علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں۔

​جواب میں شہید سردار زادہ رستم خان کرکٹ کلب نے ہدف باآسانی حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔ اس شاندار کارکردگی پر صابر علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 🏏🔥

Congratulations Future Star player of shaheed Sardar zada Rustam Khan Jamali  C.C USTA Muhammad Abdul Ghafar Kulachi  se...
15/09/2025

Congratulations Future Star player of shaheed Sardar zada Rustam Khan Jamali C.C USTA Muhammad Abdul Ghafar Kulachi selected for U19 DM Jamali Region
Best of Luck Hero ❤️

star
Pakistan Cricket Team
D M Jamali Region

پاکستان کرکٹ  بورڈ کے زیر اہتمام  ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفر آباد کی زیر نگرانی میں جاری۔PCB انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 20...
14/05/2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفر آباد کی زیر نگرانی میں جاری۔PCB انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کے سلسلے کا آج دسواں میچ شہید سردارزادہ رستم خان جمالی کرکٹ کلب اوستہ محمد بمقابلہ شہید ریاضالحق بنگلزئی کرکٹ کلب اوستہ محمد کے مابین میر عبدالنبی خان جمالی PCB کرکٹ گراؤنڈ اوستہ محمد میں کھیلا گیا ۔
یہ میچ شہید سردارزادہ رستم خان جمالی کرکٹ کلب اوستہ محمد نے 148رنز سے جیت لیا ۔ پہلے کھیلتے ہوے شہید سردارزادہ رستم خان جمالی کرکٹ کلب اوستہ محمد نے 229رنز بناے اور 230رنز کا ہدف دیا ۔
شہید سردارزادہ رستم خان جمالی کرکٹ کلب اوستہ محمد کی جانب سے محمد اشرف لاشاری 64،نجیب اللّه کلاچی نے 57 اور عبدلغفار کلاچی نے 39 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی ۔
شہید ریاض الحق بنگلزئی کرکٹ کلب اوستہ محمد کی جانب سے حسین بخش شہوانی نے 4، جہانگیر پندرانی نے 3 اور جہانگیر عمرانی نے2،2وکٹیں حاصل کی ۔
شہید ریاض الحق بنگلزئی کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 21ویں اوورز میں81رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی ۔
شہید ریاض الحق بنگلزئی کرکٹ کلب کی جانب سے حسین بخش شہوانی نے 46رنز کی نمایاں اننگز کھیلی ۔ شہید سردارزادہ رستم خان جمالی کرکٹ کلب اوستہ محمد کی جانب سے طالب حسین نے 5،معشوق لاشاری نے 3 سرفراز لاشاری اور عبدلغفار کلاچی نے 1،1 وکٹ حاصل کی ۔
اس میچ کے بہترین کھلاڑی ایوارڈ طالب حسین کے نام رہا ۔
اس میچ کے امپائرز شبیر جان مستوئی ، عابد علی عمرانی جبکہ اسکورر محمد برات پٹھان تھے ۔.....

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کچھ دنوں میں شروع ہونے والے انڈر 19 ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں شہید سردار زادہ رستم خان جمالی کرکٹ ...
09/05/2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کچھ دنوں میں شروع ہونے والے انڈر 19 ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں شہید سردار زادہ رستم خان جمالی کرکٹ کلب کے نوجوان کھلاڑی عبدالغفار کولاچی کو ڈسٹرکٹ جعفرآباد کی انڈر 19 ٹیم میں سلیکٹ ہونے پر ہم شہید سردار زاده رستم خان جمالی کرکٹ کلب اور پورے جعفرآباد کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں اگے میچز میں غفار بھائی اچھا پرفارم کر کے پورے ڈسٹرکٹ کانام روشن کریں گے 💕😍
Keep It Up Hero Best of Luck 🖤😎

30/04/2024

.
*Congratulations the Little Master Ashraf Lashari made unbelievable 150 Runs with help 13 fours and 9 stylish six's Against Jaffarabad Red ♥️ We Are Proud Of You champ & Also Love You 🤩💫😍*

  پی سی بی کی جانب سےجعفرآباد  میں ڈسٹرکٹ چیلنج کپ ٹورنامنٹ کرایا گیا۔جس میں شہید سردار زادہ میر رستم خان جمالی کے وکٹ ک...
30/04/2024


پی سی بی کی جانب سےجعفرآباد میں ڈسٹرکٹ چیلنج کپ ٹورنامنٹ کرایا گیا۔
جس میں شہید سردار زادہ میر رستم خان جمالی کے وکٹ کیپر بٹسمین شہباز علی کلاچی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچوں کے پانچ اننگز میں 216 رنز 43رنز کی ایورج سے بنائے 🌹❤🌹 Congratulations
جبکہ 216 رنز میں تین نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔
اور وکٹ کیپنگ میں سات کھلاڑیوں کو شکار بنایا۔


ShShahbaz Ali Kulachiulachi🔥

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سےجاری چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں شہید سردار زاده میر رستم خان جمالی کے معیاناز اوپنر بٹسمین محمد اش...
30/04/2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سےجاری چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں شہید سردار زاده میر رستم خان جمالی کے معیاناز اوپنر بٹسمین محمد اشرف لاشاری عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچوں کے چھ6 اننگز میں 325 رنز54 رنز کی ایورج سے بنائے۔
جبکہ 325 رنز میں 2 نصف سنچریاں اور جعفرآباد ریڈ♦کے خلاف 150 رنز کی شاندار انگز بھی شامل ہے ۔
اور فلڈینگ میں بھی 5 کھلاڑیوں کے کیچ پکڑ کر شکار بنایا۔


ترجمان سردارزادہ فیصل خان جمالی

30/04/2024

Address

Usta Muhammad Balochistan
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Sardar Zada Mir Rustam Khan Jamali CC Usta Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category