Vehari Sports

Vehari Sports We Love Cricket

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی عثمان KK کا روڈ ایکسیڈینٹ ہوا ہے تمام دوست احباب ان کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کیجئے گا اللہ ت...
18/09/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی عثمان KK کا روڈ ایکسیڈینٹ ہوا ہے تمام دوست احباب ان کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کیجئے گا اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو جلد صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

وہاڑی سپر لیگ ٹیپ بال ٹرافی فائٹر ٹیم اونر رضوان اسلم گڈو کی طرف سے بڑی اناؤسمنٹ ٹرافی فائٹر کا جو بھی پلیئر میچ کا بہتر...
18/09/2026

وہاڑی سپر لیگ ٹیپ بال
ٹرافی فائٹر ٹیم اونر رضوان اسلم گڈو کی طرف سے بڑی اناؤسمنٹ ٹرافی فائٹر کا جو بھی پلیئر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پائے گا اسے 50 درہم اور ٹرافی فائٹر اگر فائنل میں کوالیفائی کرتی ہے تو فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی کو 200 درہم انعام سے نوازا جائے گا

پہلا بابا کرم دین کرکٹ ٹورنامنٹ بارش کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے
18/09/2026

پہلا بابا کرم دین کرکٹ ٹورنامنٹ بارش کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے

پہلا بابا کرم دین میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 19 WB وہاڑی Live on Vehari Sports
17/09/2026

پہلا بابا کرم دین میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام 19 WB وہاڑی
Live on Vehari Sports

17/09/2026

Abbas Lefti Salman Yousaf vs Azeem Kc Kehaf Mirza

STAR ELEVEN PURE VILLAGE CRICKET TOURNAMENT
15/09/2026

STAR ELEVEN PURE VILLAGE CRICKET TOURNAMENT

الغازی انٹر ویلج فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کوہستان سٹاپ 559 EB وہاڑی انٹری فیس 3000 پہلا انعام 50000دوسرا انع...
15/09/2026

الغازی انٹر ویلج فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام کوہستان سٹاپ 559 EB وہاڑی
انٹری فیس 3000
پہلا انعام 50000
دوسرا انعام 20000
ٹوٹل 16 ٹیمز

کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام 83 WB وہاڑی ماشااللہ چوہدری ابرار بھائی کی دونوں ٹیموں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور ٹو...
13/09/2026

کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام 83 WB وہاڑی
ماشااللہ چوہدری ابرار بھائی کی دونوں ٹیموں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور ٹورنامنٹ کے مشترکہ چیمپئن قرار پائے
عثمان KK شامیر گجر
فہد مغل فیضان لاڈی

Hassan Cricket Academy Vehari Vs Garrison Cricket Academy Bannu Kpk
13/09/2026

Hassan Cricket Academy Vehari
Vs
Garrison Cricket Academy Bannu Kpk

کراؤن کرکٹ کلب وہاڑی کے پلیئر ز کی UK کی سرزمین پر شاندار پرفارمنس UK کی سرزمین پر لگاتار 3 بار اپنی ٹیم کو چیمپئن بنایا...
13/09/2026

کراؤن کرکٹ کلب وہاڑی کے پلیئر ز کی UK کی سرزمین پر شاندار پرفارمنس UK کی سرزمین پر لگاتار 3 بار اپنی ٹیم کو چیمپئن بنایا
ویلڈن زبیر لڑکا عاطف منظور عمران اسحاق اینڈ زوہیب ارشد
چیمپئن پر پر صدر کراؤن کرکٹ کلب وہاڑی رانا عمران سینئر پلیئر وسیم اختر عمران رشید گجر اور کراؤن کرکٹ کلب کی تمام منیجمنٹ کو مبارک باد پیش کرتے ہے

Address

Vehari

Telephone

+923492836653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vehari Sports:

Shortcuts

Share