Al Qasim Cricket Club 216/eb
This Page is all about news of Al-Qasim Cricket Club 216 E/B. Stay Tuned for:
1. Live broadcast 🎥
2. Tournament Updates
3. And many more Cricketing things...
23/10/2024
سالانہ انٹر ویلیج ملک اسد اینڈ وسیم اعوان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
انٹری فیس:1500 روپے
پہلا انعام:20000 روپے بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام:10000 روپے بمعہ ٹرافی
چیف آرگنائزر
ملک علی رضا،اسامہ یاسین،وسیم شیری،حاجی سماء،چوہدری وقاص(کپتان)
کل ہونے جا رہا ہے ملک اسد اینڈ وسیم اعوان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل میچ جس میں ٹکرائیں گی ٹاپ کی دو ٹیمیں 218 ای بی اور 28 ڈبلیو بی
جس میں ان ایکشن ہوں گے ثاقب شاہ،اسامہ یاسین،عقیل شاہ،وسیم شیری جیسے بڑے نام
دیکھنا مت بھولیے گا فیس بُک پیج پر القاسم کرکٹ کلب 216 ای بی🏆
AL HAIDER INTER VILLAGE CRICET TOUNAMENT..VEHARI❤️
20/10/2024
Stay tuned for live streaming 😀
ملک اسد میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 218 ای بی میں القاسم کرکٹ کلب 216 ای بی کے مایاناز بلے باز ملک الیاس کا فرینڈز کرکٹ کلب 196 ای بی کے خلاف عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Vehari
61100