26/04/2026
قومی ہیرو 👑
جس ہیرو نے اقرار ٹچے ٹاؤٹ کی سیاست شروع ہوتے ہی تباہ کردی۔🔥
Islamabad PTI official
26/04/2026
قومی ہیرو 👑
جس ہیرو نے اقرار ٹچے ٹاؤٹ کی سیاست شروع ہوتے ہی تباہ کردی۔🔥
نسیم شاہ کی ایک دن کی زندگی
شاہد آفریدی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے🩷
سہیل آفریدی نے 9 اپریل کو راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان کر دیا۔
عمران خان نے کہا تھا۔۔۔
میں تو یہ برداشت کر لونگا
آپ (عوام) یہ برداشت نہیں کر پائنگے 😭😭😭
02/04/2026
فارم 47 کے ٹولے نے دل پر پتھر رکھ کر پٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل کی قیمت 520 روپے مقرر کردی۔
22/03/2026
آج کل پٹواریوں کی دماغ کا ایکسرے
اور رزلٹ اپ کے سامنے 😄
14/03/2026
میاں صاحب نے دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی منظوری دی 😢
14/03/2026
10/03/2026
جئے بھٹو😛😛
07/03/2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بدترین اضافے کے بعد پٹواریوں کے موجودہ حالات
06/03/2026
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55/ 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس کی۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ خطے میں جنگ کی صورتحال ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قمتیں آسمان کو چھورہی ہیں، وزیراعظم اس متعلق بہت فکر مند ہیں، اور وزیراعظم نے آج خود میٹنگ کی ہےجس میں صورتحال کاجائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے دیکھنا ہے کہ کتنا اضافہ کرنا ہے، متوازن کرکے ہم نے کوئی راستہ نکالنا تھا، ہم نے دوسرے ملکوں کےوزرائے خارجہ سے رابطے کیے، پاکستان کی بھرپور کوشش ہے کہ ساتھیوں کو ساتھ ملا کر کشیدگی کم کرائی جائے، اس کشیدگی کو کم کرنے میں کتنی دیر لگے گی دیکھنا ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی دوسرے ممالک سے اپنے ہم منصبوں سے رابطے میں ہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ پانچ روز گزر چکے ہیں روز جائزہ لیتے ہیں، قیمتوں میں ہر روز خطیر اضافہ ہورہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آج رات سے ہوگا۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھاکہ کوئی شک نہیں کہ ہم غیر معمولی حالات سے گزر رہے ہیں، پڑوس میں شروع ہونے والی صورتحال نےپورےخطےکو لپیٹ میں لے لیا ہے، ہم نے صورتحال کے مطابق اپنے ذخائر کو بڑھا لیا تھا اور ہماری کوشش ہےکہ بطور ریاست اس کام کو حکمت کے تحت آگےلےکرچلیں۔
انہوں نے علان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا مشکل فیصلہ کیا ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 55 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا جیسے ہی معاملات بہتر ہوں گے اسی پھرتی کے ساتھ قیمتیں کم کریں گے اور ہم ہفتہ وار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لیں گے۔
دوسری جانب حکومت کی جانب سے 55 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 321روپے 17پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگی۔