19/05/2026
سستے میں لوٹ لیتی ہے دنیا انھیں
جن کو اپنی قیمت کا اندازہ ندازہ نہیں ہوتا
follow me.. target insha'Allah 20k
19/05/2026
سستے میں لوٹ لیتی ہے دنیا انھیں
جن کو اپنی قیمت کا اندازہ ندازہ نہیں ہوتا
لوگوں کو خوش کرنا چھوڑ دو خود کو وقت دو۔۔
18/05/2026
اپنے لیے سر درد کی گولی بھی وقت پر نہیں لے پاتے
اور گھر والوں کا خیال ایک طبیب سے بھی زیادہ رکھتے ہیں
کاش ہم بھی بڑے نا ہوتے ۔۔
05/04/2026
Facebook weekly task jo mila tha 1% rah gya ha or time bi Kuch ghanty Baki rah gy hn sb doston SA request ha Mari post KO like or share kro support Ka shukria.❤️
پردیسی ۔۔
I got over 900 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Miss you baba..
صرف اپنے آپ کو صاف رکھنا نصف ایمان نہیں
اپنی سوچوں اور دل کو بھی صاف رکھنا چاہیے..