PTV Sports Official

PTV Sports Official

Share

ptv sports live... follow page for live sports update

22/01/2025
28/10/2024

پاکستان کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا ہے، اور یہ فیصلہ انہوں نے اپنی مرضی سے نہیں بلکہ پی سی بی کے دباؤ اور غیر مناسب رویے کی وجہ سے کیا۔ پی سی بی نے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم چلائی اور حد تو یہ ہے کہ اسکواڈ کے حوالے سے کوئی مشورہ بھی ان سے نہیں کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، گیری کرسٹن کل جاری ہونے والے سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی خوش نہیں تھے۔ ایک چیمپئن کوچ ہونے کے باوجود ان کی قابلیت کو نظر انداز کر دیا گیا۔ اس پورے معاملے میں محسن نقوی کے ساتھ ساتھ سیلیکشن کمیٹی، خصوصاً عاقب جاوید کا بھی ہاتھ ہے، جو خود ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کے ساتھ تین سال کا معاہدہ کیا تھا، مگر افسوس کہ انہیں ایک سال بھی پورا نہیں کرنے دیا گیا۔ پی سی بی کے اس رویے نے واضح کر دیا ہے کہ اب شاید مستقبل میں کوئی بھی بڑا غیر ملکی کوچ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنے کا ارادہ نہ کرے۔ یہ صورتحال واقعی افسوسناک اور شرمناک ہے!

Photos from PTV Sports Official 's post 28/10/2024

**عثمان خان شنواری نے محسن نقوی کو کلین بولڈ کر دیا!**

عثمان خان شنواری کا کہنا ہے: "مجھے فخر زمان کی زندگی کا ایک دن اُن لوگوں کی ساٹھ سالہ زندگی سے بہتر لگتا ہے جو حالات کے مطابق اپنی وفاداریاں بدلتے ہیں۔"

26/09/2024

The era of Babar vs Virat and Rohit ends! ⚡ Now, it's Babar vs SKY in T20 World Cup 2026! 🌠🏏

24/07/2024

PTV Sports Official

Photos from PTV Sports Official 's post 23/07/2024

Two superb catches earning Pakistan important wickets 👏

UAE are 44-2 in 10 overs 🏏

| |

23/07/2024

🚨 𝐓𝐎𝐒𝐒 & 𝐏𝐋𝐀𝐘𝐈𝐍𝐆 𝐗𝐈 🚨

Pakistan win the toss and opt to field first 🏏

Unchanged team for today's match 👇

| |

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Vehari
Vehari
61100