29/09/2025
Big event of the district vehari will be start from tonight at 166 eb jattan wala ❤️⚽😍⚽
Promote the kbaddi in Young Generation
29/09/2025
Big event of the district vehari will be start from tonight at 166 eb jattan wala ❤️⚽😍⚽
25/02/2025
شکریہ
شکریہ ان تمام لوگوں کا جو اپنا قیمتی وقت نکال کر میچ دیکھنے آے شکریہ ان تمام ٹیموں کا جنہوں نے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا شکریہ پیج ایڈمن کا جنہوں نے دوسرے ممالک میں بیٹھے لوگوں کو لائیو میچ دکھاے شکریہ ریفری صاحبان کا جنہوں کے اچھے فیصلوں کی بدولت میچ بغیر کسی خلل کے اپنے سر انجام کو پہنچے شکریہ ان تمام کمنٹیٹرز کا جن کی آواز نے آنے والے شائقین کو اور کھلاڑیوں کے خون کو گرمایا شکریہ ان تمام مہمانوں کا جنہوں نے آ کر کمیٹی کی حوصلہ افزائی کی اور شکریہ میرے کمیٹی کے تمام دوستوں کا جنہوں نے دن رات محنت کرکے لوگوں کے لیے ایک اچھا اور تاریخ ساز ٹورنامنٹ منعقد کرایا اور ٹورنامنٹ کو ضلع وہاڑی کا نمبر ون ٹورنامنٹ ثابت کرایا❣️۔۔۔۔
منجانب۔ اہلیان گاؤں چکنمبر 166 e.b المعروف 16 جٹا والہ
24/02/2025
Final match night photo's
At All Pakistan 80kg weight floodlight kabaddi tournament 166 E B 🏆👑✌️♥️
24/02/2025
65kg weight kbaddi tournament 166eb.
166 vs 563..166 win the final match 🏆👑✌️
24/02/2025
Final prize distribution ceremony
All Pakistan open 80kg weight floodlight kabaddi tournament 166 e b🏆👑✌️
24/02/2025
Final match click's
All Pakistan kabaddi tournament 166 e.b✌️👑🏆
24/02/2025
Final match chief guests
All Pakistan open 80kg weight floodlight kabaddi tournament 166 e.b 🏆👑✌️
23/02/2025
دوسرے دن کے فوٹوز
آل پاکستان اوپن کبڈی ٹورنامنٹ 166E.b المعروف 16 جٹاں والا
21/02/2025
پہلے دن کے مہمان خصوصی
آل پاکستان اوپن کبڈی ٹورنامنٹ 166E.b جٹاں والا