السلام علیکم اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا
MAJID EDITS
Professional Video � Editer And Graphics designer
03157510463
Live Coverage and Broadcaster
Best of luck Malik Hasaan bhai and Malik Asad bhai
13/05/2025
Congratulations Hamza bhai ♥️ 100k followers complete ♥️
الحمدللہ سیف سپورٹس جونیئر ٹیم کیپٹن حمزہ منڈی والا کے ایک لاکھ فالوورز مکمل ہو چکے ہیں ♥️💖
ہماری پوری سیف سپورٹس منڈی الیون فیملی کی طرف سے بھائی کو ڈھیروں مبارکباد 💖 اللہ پاک بھائی کو مزید کامیاب کریں اور عزتوں سے نوازے 💖❤️
ایک لاکھ فالوورز تک کا سفر بہت مشکل ہوتا ہے لیکن اپ کی ان تھک محنت نے یہ سفر بہت جلد اور بآسانی مکمل کر لیا 💖 آپ کی محنت کو سلام بھائی 💖 EDITS
13/05/2025
AJ inshallah
12/05/2025
ملک حسان ملک اسد جونیئر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن ون بمقام 56 ڈبلیو بی 💞💯
چیف ارگنائزر ملک حسان ملک اسد 💞🏏
ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ 👇🏼🌹
11/05/2025
Game on h
Best of luck Saeed bhai
11/05/2025
ال پاکستان پروفیشنل کراس سنگل وکٹ بمقام چک نمبر 75 15 ایل 🏏💞
رنر اپ ٹیم ملک عمر اینڈ نمان نومی جن کے تھے سپونسر عثمان شانی 🔥💯
ملک عثمان اور نعمان نومی جنت سے بہترین کارکردگی بات کریں ملک عمر کی تو بہترین پرفارمنس پورے ایونٹ میں کمال کے بلے بازی کی تقریبا 10 پلس چھکے خوبصورت ہونے کے ساتھ بیٹنگ بھی خوبصورت کی عمر ملک تیرے رولے لاجوابلے بازی یقینا دل خوش ہو گیا 💯🏆🏏
بات کی جائے سٹار اف 56 ڈبلیو بی نعمان نومی کی تگڑے بالر کمال بالر لاجواب گیند بازی پورے ایونٹ میں جسٹ تین چھکے نعمان نومی کو لگے کمال کے اوور کمال پرفارمنس سپیڈ سٹار اف 56 ڈبلیو بی یقینا اج کے دن کے بیسٹ بالر اوارڈ اپنے نام کیا اور بدقسمتی یہ رہی کہ فائنل لوز کر گئے بولنگ میں ٹورنامنٹ کے بہترین بالر اوارڈ اپنےنام کیا 💯🔥🏆🏏
فائنل کھیلنا بھی کسی اعزاز سے کم نہیں ہوتا 💯💞
ویری ویل پلیڈ اینڈ نیکسٹ ٹائم کے لیے بیسٹ اف لک
Click here to claim your Sponsored Listing.