30/08/2026
WKO Pakistan 💖 Shihan Sahibzada Al Hadi
Shihan Abdul Maliek Rana
The Official Page Of Japan
Kyokushin kaiKan Karate Club
👉🏼 Estab 6 Jun 2000
30/08/2026
WKO Pakistan 💖 Shihan Sahibzada Al Hadi
پیارے اسلامی بھائی جلوس میں جا رہے ہو ذرا یہ تو سن لو 😮💨
25/08/2026
WKO World Kumite Organization Congratulation 2026
بات تو سچی ہے پر ہے کڑوی دین اسلام ایک مکمل دین ہے
اللہ تعالی نے فرمایا کہ تم پر تمہارا دین مکمل کر دیا گیا ہے
تو پھر یہ اج کل کیا ہو رہا ہے 👉🥲🌹
23/08/2026
بارہ ربیع الاول سب سے بڑی عید؟ حقیقت کیا ہے؟ 👉
Milad un NABIﷺ Kesy Shuro Howa Haqeeqat | ULMA Ki Sazish Exposed | Engineer Muhammad Ali Mirza New Milad un NABIﷺ ♥️ Milad un NABIﷺ kesy Shuro howa Haqeeqat jann...
22/08/2026
Best of luck Shihan 🌹 OSU 🥰
20/08/2026
👉 👉 👉 Proud of Daughter Bangladesh 🇧🇩
Congratulations, Branch Chief Misako Bag of Kolkata, India, on your well-deserved appointment as Branch Chief. I extend my heartfelt congratulations and deepest respect. Wishing you a complete and speedy recovery from your accident. May you carry forward the proud legacy of your respected father, Late Shihan Mihir Bag, with strength, humility, and unwavering dedication. I am confident your leadership will inspire many karateka and further strengthen Kyokushin-kan in India. Wishing you every success on this important journey.
Osu! 押忍 Kyokushin-Kan International Bangladesh
17/08/2026
Congratulation Shihaan Entikhab Alam Grade Event 💕
16/08/2026
جی آغا صاحب، آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ ایسے لوگ واقعی معاشرے میں موجود ہوتے ہیں۔ جو منافق غدار اور نمک حرام ہوتے ہیں آپ خود بھی اور اپنی فیملی کو بھی ایسے لوگوں سے حتیٰ الامکان محفوظ رکھیں۔
بعض لوگ اپنے مقصد کے حصول کے لیے اس قدر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ انہیں دوسروں کی دی ہوئی عزت، محبت، خلوص، چاہت اور حتیٰ کہ برسوں کی محنت بھی نظر نہیں آتی۔ ان کی تمام توجہ صرف اپنے مقصد یا ٹارگٹ کو حاصل کرنے پر ہوتی ہے۔
آغا صاحب، آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔ بھائی، آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا، مجھے واقعی بہت دکھ ہوا۔ ایسے معاملات میں انسان بہت کچھ سوچتا ہے، لیکن آخرکار دعا ہی کی جا سکتی ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے اور ہمیں ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے۔
میرے پیارے دوست آغا، ایسے لوگوں کے نزدیک کسی کے حکم، احترام یا احسان کی وہ اہمیت نہیں رہتی جو ہونی چاہیے، چاہے وہ حکم والدین کا ہو یا کسی استاد کا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے رشتوں، اپنے محسنوں اور ان لوگوں کی قدر کرنے والا بنائے جو ہمارے لیے خلوص اور محبت رکھتے ہیں۔ آمین
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ 💞 14 اگست کا پیغام 🌹