POF Hockey Academy

POF Hockey Academy

Share

"At POF Hockey Academy Wah Cantt, we believe in the power of hockey to shape character, foster camaraderie.

Our commitment to excellence extends beyond the rink.Together, let's build a legacy that inspires generations to come..

Photos from POF Hockey Academy 's post 23/07/2026

آج مورخہ 23 -7-2026 پنجاب کے دور دراز علاقے راجن پور سے ھاکی کلب کی پی او ایف واہ کینٹ آمد اور دوستانہ میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی میجر جنرل کاشف آزاد تھے مہمان کھلاڑیوں سے جنرل صاحب کا تعرف کروایا گیا جنہوں نے دونوں ٹیموں کے کھیل کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

06/07/2026
05/07/2026

الحمدللہ پی او ایف زاکر ھاکی اکیڈمی کا ایک اور اعزاز اج سیف احمد جنجوعہ پاکستان جونئیر ھاکی ٹیم میں دورہ عمان کے لیے سلیکٹ ھوا ہے یہ ہماری اکیڈمی کا پانچواں انٹرنیشنل پلئیر منتخب ھوا ھم تما اکیڈمی اساتزہ اور اور سیف کے والدیں کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گوہ ھیں کہ اللہ تعالیٰ مستقبل میں بہت سی کامیابیاں عطا فرمائے امین ❤️❤️❤️❤️❤️ے

Photos from POF Hockey Academy 's post 02/07/2026

ہم پی او ایف زاکر ھاکی اکیڈمی کی جانب سے پاکستان انڈر 18 نیشنل ھاکی ٹیم برونز مییڈلسٹ اور کوچز اولمپئین قمرابراہیم اور اولمپئین ریحان بٹ۔کو واہ کینٹ میں خوش آمدید کہتے ھں اور پی ایچ ایف اور پی او ایف انتظامیہ کے شکر گزار ھیں کیں جنکی مشترکہ کاوش سے اس ھاکی کیمپ کا انعقاد واہ کینٹ میں ممکن ھوا اور امید کرتے ہیں کہ پاکستان ھاکی کی ترقی کے لیے یہ سفر آئندہ بھی جاری رہے گا

Photos from POF Hockey Academy 's post 09/06/2026

آج مورخہ 9 جون 2026 پی او ایف ذاکر ھاکی اکیڈمی کے ھونہار پلئیر فرحان اسلم انڈر 18 ایشیا کپ جوکہ جاپان میں منعقد ھوا جسمیں پاکستان کی ٹیم نے برونز میڈل حاصل کیا اج فرحان اسلم کا اپنے گراؤنڈ واپسی پر ریجنل ڈائریکٹر ایف جی آئی کے کرنل محمد ولی صاحب اورسیکرٹری پی اوایف سپورٹس بورڈ قیصر بھٹی صاحب اور تمام اساتزہ اور اکیڈمی پلئیرز نے اپنے اس قومی ھیرو کا بھرپور استقبال کیا اور فرحان اسلم کی کارکردگی کو سراہااور مستقبل کے لئے دعاؤں سے نوازا اللہ تعالیٰ مستقبل میں بہت سی کامیابیاں عطا فرمائے اور ہر قسم کی نظر بد سے محفوظ رکھے آمین
۔

29/05/2026

Umer Mustafa ❤️🤍

29/05/2026

Good Luck Pakistan U_18 Hockey Team!
Good luck to our young champ Farhan Aslam
One Team, One Nation!









Photos from Olympian Zakir Hockey Academy P.O.F's post 20/05/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Wah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Wah

Category

Website

Address

POF Hockey Ground
Wah