22/11/2026
9th مرحوم عبد الرزاق کھوسو کی یاد میں ھارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ۔ نورآباد کرکٹ کلب وارھ اور غیبی ھیروز کے درمیان کھیلا گیا۔ ۔
ٹورنامنٹ کے افتتاح ۔ نوابزادہ لشکر خان چانڈیو ۔ نے کیا۔
ٹاس نورآباد کرکٹ کلب نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
غیبی ھیروز کی طرف سے ۔ ھیڈن مغیری ۔ نے 8 رنز ۔ عمران پولارڈ 4 رنز ۔ سکندر 28 رنز ۔ اسماعیل نے 22 رنز ۔ کے ساتھ نمایاں رہے ۔ غیبی ھیروز کی ٹیم مقررہ 20 اووروں میں 159 رنز بنائے ۔
نورآباد کرکٹ کلب کی بولنگ میں ۔ زاھد نے 4 وکٹیں ۔ نثار نے 2 وکٹیں ۔ بابو احمد نے 1. صابر نے 1 وکٹ ۔ اظھر نے ایک وکٹ حاصل کی ۔
جوابی بیٹنگ میں ٹارگٹ 160 رنز ۔
نورآباد کرکٹ کلب کی طرف سے بابو احمد کی شاندار اننگ ۔ 69 رنز کے ساتھ ٹاپ پر رہے ۔ حسین نے 17 رنز ۔ نثار نے۔ 15 رنز ۔ صابر نے 15 رنز کے ساتھ اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔
غیبی ھیروز کی بولنگ میں ۔ عمران پولارڈ نے 3 وکٹیں ۔ اوشاق نے 2 وکٹیں ۔ ھیڈن مغیری نے 2 وکٹ ۔ اور محبت بروھی نے 1 وکٹ حاصل کی ۔
اس طرح نورآباد کرکٹ کلب نے یہ میچ 3 وکٹوں سے جیتا ۔
مین آف دی میچ کا ایوارڈ بابو احمد کو دیا گیا۔