JD Cricket Club Zafarwal

JD Cricket Club Zafarwal Domestic Cricket club From Zafarwal City

10/06/2026

جنید شبیر شاندار 52 رنز 🔥🔥
03/05/2026

جنید شبیر شاندار 52 رنز 🔥🔥

اویس رانا میچ وننگ 52 رنز کی اننگز صرف 14 بالز میں💥💥
03/05/2026

اویس رانا میچ وننگ 52 رنز کی اننگز صرف 14 بالز میں💥💥

حذیفہ الرحمن 44 رنز کی خوبصورت اننگز 🔥🔥
03/05/2026

حذیفہ الرحمن 44 رنز کی خوبصورت اننگز 🔥🔥

علی زین شاندار 57 رنز کی اننگز 🔥🔥
03/05/2026

علی زین شاندار 57 رنز کی اننگز 🔥🔥

Today match:JD Cricket Club vs Ahmad 11: جے ڈی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ 20 اوورز میں 302 رنز بنائے 💥💥۔اوی...
03/05/2026

Today match:
JD Cricket Club vs Ahmad 11:
جے ڈی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ 20 اوورز میں 302 رنز بنائے 💥💥۔

اویس رانا (14) 52🔥

جنید شبیر (21) 52🔥

علی زین(31) 57🔥

حذیفہ رحمان(20)44🔥

جواب میں احمد الیون

156 رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔

باؤلنگ میں ارمان علی نے شاندار 3 وکٹ لیں🔥🔥۔

جے ڈی کرکٹ کلب نے میچ
157 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا🔥🔥

JD Cricket Club vs Hafiz 11 JD Cricket Club نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 17 اوورز میں 231 رنز بنائے۔ محمد شیراز نے 113 رنز کی ...
27/04/2026

JD Cricket Club vs Hafiz 11 JD Cricket Club نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 17 اوورز میں 231 رنز بنائے۔
محمد شیراز نے 113 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی💥💥۔
جواب میں حافظ 11 صرف 195 رنز بنا سکی۔
باؤلنگ میں حذیفہ اور شیراز نے بہترین باؤلنگ کی۔
دونوں باؤلرز نے 3 3 وکٹ حاصل کیں۔
JD Cricket Club نے میچ 37 رنز سے جیت لیا❤️❤️۔

کل کے میچ میں حذیفہ رحمان کی بہترین بلے بازی❤️❤️۔عاشر حفیظ کرکٹ اکیڈمی نارووال کے خلاف 82 رنز کی شاندار اننگز❤️❤️۔
27/04/2026

کل کے میچ میں حذیفہ رحمان کی بہترین بلے بازی❤️❤️۔
عاشر حفیظ کرکٹ اکیڈمی نارووال کے خلاف 82 رنز کی شاندار اننگز❤️❤️۔

Address

Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JD Cricket Club Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category