19/06/2026
آسمان پر دو قوسِ قزح + بارش + دھوپ
یہ ہے گاؤں کا موسم ✨❤
Dakhnir village is located 35 kilometers north-west of Jand city-jand is a tehsil of Attock district.
Post Office > Dakhnair
Railway Station > Jhamat
Police Station > Injra
Union Council > UC-71 Dakhnair
Tehsil > Jand
District > Attock
Division > Rawalpindi
Provence > Punjab
19/06/2026
آسمان پر دو قوسِ قزح + بارش + دھوپ
یہ ہے گاؤں کا موسم ✨❤
05/06/2026
دوپر حسین پہاڑیوں اور دلکش قدرتی مناظر سے چند خوبصورت جھلکیاں۔ ❤️🌻
نانگا پربت پہاڑی کا خوبصورت منظر۔
اس تیز گرمی میں الو بخارے کا شربت پی کر خود کو ریلیکس رکھیں
عیدالضحی مبارک۔
28/05/2026
اہم اطلاع: کھویا ہوا سامان - انسانیت کا تقاضا 📢🔍
تمام اہل علاقہ اور دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام پر توجہ فرمائیں۔
راولپنڈی سے کوہاٹ روڈ پر سفر کے دوران ایک گاڑی کی چھت سے کچھ سامان گر گیا ہے۔ اس میں شادی کا سامان اور کپڑے وغیرہ شامل ہیں۔
جس کسی بھی ایماندار بھائی کو یہ سامان ملا ہو، یا جس نے کہیں پڑا ہوا دیکھا ہو، وہ براہِ کرم انسانیت کے ناطے دیانتداری کا ثبوت دیتے ہوئے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرے۔ آپ کا یہ عمل کسی کی بڑی پریشانی کو دور کر سکتا ہے۔
📱 رابطہ نمبر: 0333-5752537
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ان لوگوں تک پہنچ سکے جو اس راستے سے گزرے ہیں۔
مدد کرنے والوں کا اللہ جزائے خیر دے!
تمام فالوورز کو عید مبارک۔
اللہ آپکے ہر دن کو اس عید کی طرح مبارک بنائے۔ آمین
25/05/2026
source-Amir_Ghani
: دعا کی اپیل
یوسی دکھنیر، تحصیل جنڈ کے رہائشی اور ہم سب کے پیارے دوست و بھائی محمد افتخار صاحب آج کل ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں زیرِ علاج ہیں۔
اس مشکل وقت میں، ہم تمام دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ رب العزت ہمارے پیارے بھائی کو صحتِ کاملہ، عاجلہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
آپ سب کی دعائیں ان کے لیے بہت معنی رکھتی ہیں۔
جزاک اللہ خیر۔
#غنی #جنڈ #دکھنیر #نیوز50 #دعا