FJ Sports

FJ Sports

Share

🏏All Cricket Updates 🏏

10/05/2026

💚💚چیف سپورٹران 💚
📢اب کھیل جمے گا اب سیٹی بجے گی 📢
🏏رضویٰ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
بمقام
(رانجھا کرکٹ گراونڈ ثنائیہ)
شائقین کرکٹ ٹیپ بال کا ایک اور بڑا کرکٹ میلا سجنے جا رہا ہے خمیس کی سرزمین پہ
❤انشااللہ 15 اور 22 مئی 2026 بروز جُمعہ دو دن کا کرکٹ میلا

پہلا انعام 800 سعودی ریال
دوسرا انعام 400 سعودی ریال
انٹری فیس 150 سعودی ریال

چیف آرگنائزر💙ذیشان راجپوت
میڈیا ہیڈ 💓 سردار خاور عباس

تمام میچز دیکھنا نہ بھولئے
📹Live on FJ Sports 📹

10/05/2026

تُو محنت کر تے محنت دا
صِلہ جانڑے خُدا جانڑے ❤❤
بہت بہت مُبارک ہو عسیر کرکٹ لیگ کی پوری فیملی کو آپ لوگ بہت اچھے اقدامات کر رہے ہیں
گزشتہ جُمعہ کو ہونے والے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں آپ کی شمولیت اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ایک احسن اقدام تھا
انشااللہ ہم سب مِل کر اس کھیل کو آسمان کی بُلندیوں تک پہنچائیں گے اور جتنا ہو سکا کرکٹ کے لئے اپنی خدمات انجام دیں گے
Special Thanx to Munarak Ali Khan & Khalid Butt Bhai ❤
جنہوں نے عسیر کرکٹ مینیجمنٹ کو مدعو کیا اور ساتھ مجھے بھی کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے کا موقع فراہم کیا
Aseer Cricket League - ACL
Qurban Bhatti

Mubarak Khan

10/05/2026

📢اب کھیل جمے گا اب سیٹی بجے گی 📢
🏏رضویٰ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
بمقام
(رانجھا کرکٹ گراونڈ ثنائیہ)
شائقین کرکٹ ٹیپ بال کا ایک اور بڑا کرکٹ میلا سجنے جا رہا ہے خمیس کی سرزمین پہ
❤انشااللہ 15 اور 22 مئی 2026 بروز جُمعہ دو دن کا کرکٹ میلا

پہلا انعام 800 سعودی ریال
دوسرا انعام 400 سعودی ریال
انٹری فیس 150 سعودی ریال

چیف آرگنائزر💙ذیشان راجپوت
میڈیا ہیڈ 💓 سردار خاور عباس

تمام میچز دیکھنا نہ بھولئے
📹Live on FJ Sports 📹

TikTok · FJ Sports 09/05/2026

پاکستان ٹیپ بال کے پروفیشنل پلیئرز کی فیلڈنگ 😳😳😳کا حال دیکھیں 😂😂

TikTok · FJ Sports Check out FJ Sports’s video.

08/05/2026

💙ہمارہ نام ہی نہیں بلکہ کام بھی بولتا ہے 💙

آج کا دن رہا ملک زبیر کے نام جو جو کرکٹ سے مُحبت رکھتے ہیں وہ یہ جانتے ہیں کہ کرکٹ میں عُمر نہیں بلکہ تجربہ دیکھا جاتا ہے اور نام بنانے کے لئےکچھ نہ کچھ ایسا کرنا پڑتا ہے جو کہ ہمیشہ یاد رکھاجائے
ملک زبیر نے آج ایک بڑے اور اہم میچ میں اپنی باولنگ سے یہ ثابت کر دیا کہ شیر کبھی بوڑھا نہیں ہوتا
اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے باولنگ میں مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا اپنے 4 اوورز میں 5 بڑی وکٹس اپنے نام کی اور کسی بلے باز کی ایک نہ چلنے دی کمال باولنگ کی بدولت اپنی ٹیم کو ون سائیڈڈ میچ جتوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
Well Bowling Malik Zubair ❤❤

08/05/2026

❤ایک اور جیت مُبارک ❤
ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اج کا ایک اہم مقابلہ پھر اپنے نام کر لیا
18th ACL T20 Cricket Tournament
آج کے دن کھیلے جانا والا میچ جوکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور شاہین الیون کے مابین تھا اسلام آباد کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مجموعی 20 اوورز میں 266 رنز کے پہاڑ جیسا ہدف کھڑاکر دیا تھا
بیٹنگ میں ظِل خان ، طاہر عباس ، سردار عتیق ، راشد محمود ، علی شیر اور گلفام عباسی کی بہترین بلے بازی کی بدولت مخلاف ٹیم کے لئے ایک بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنے میں کامیاب ہوئے
باولنگ میں مخلاف ٹیم کو 226 سکور پہ آل آؤٹ کر دیا باولنگ میں سر فہرست رہے ملک زبیر اور انکا ساتھ دیا گلفام عباسی نے
ون سائیڈڈ میچ کر دیا اور اس طرح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اس ٹورنامنٹ کا اپنا چوتھا مقابلہ بھی اپنے نام کر لیا
💙💙Well Played All Team
Best of Luck for next Match💓💓

04/05/2026

❤❤ ❤❤
چیئرمین عسیر کرکٹ لیگ
💚قربان علی بھٹی صاحب ہمراہ 💚چوہدری ریاض صاحب ، 💚 احسن وحید
بڑی عید بڑا کرکٹ میلا
🏏رانجھا الیون کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
ٹیپ بال کا ایک اور بڑا کرکٹ میلا سجنے جا رہا ہے
بڑی عید کے دوسرے اور تیسرے دن
پہلا انعام 2000سعودی ریال
دوسرا انعام 1000 سعودی ریال

محدود ٹیمیں ہونگی جلد سے جلس ٹیم انٹر کرانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پہ رابطہ کریں

🏠بمقام عسیر کرکٹ گراونڈ خمیس سعودی عرب

تمام میچز
Live on FJ Sports

02/05/2026

📢بڑی عید بڑا کرکٹ میلا 📢
🏏رانجھا الیون کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

ٹیپ بال کا ایک اور بڑا کرکٹ میلا سجنے جا رہا ہے
بڑی عید کے دوسرے اور تیسرے دن
پہلا انعام 2000سعودی ریال
دوسرا انعام 1000 سعودی ریال

محدود ٹیمیں ہونگی جلد سے جلس ٹیم انٹر کرانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پہ رابطہ کریں

🏠بمقام عسیر کرکٹ گراونڈ خمیس سعودی عرب

تمام میچز
Live on FJ Sports

Photos from FJ Sports's post 01/05/2026

Man of the Match 🏏

18th ACL T20 Cricket Tournament
آج کھیلے جانے والا ایک اہم میچ جو کہ سیالکوٹ شاہین اور کے پی کے زلمی کا درمیان تھا
سیالکوٹ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 209 سکور کئے جس میں ذیشان نے اپنی ٹیم کو ایک اچھا آغاز دیا 20 بالز پر 47 سکور کئے اس کے بعد باولنگ میں بھی اپنے 4 اوورز میں محظ 18 سکور دے کر ایک بڑی وکٹ اپنے نام کی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
سیالکوٹ شاہین نے یہ میچ 30 سکور سے جیت کر اس ٹورنامنٹ کی تیسری جیت بھی اپنے نام کر لی
Well Played All Team

Photos from FJ Sports's post 01/05/2026

میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئےاور کارواں بنتا گیا
❤ (چیئرمین عسیر کرکٹ لیگ)
زندہ دل انسان ، کرکٹ پروموٹر جہاں جاتے ہیں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیتے ہیں
کل رات سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اپنے قیمتی وقت میں سے کرکٹ کو ٹائم دیا گراونڈ میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور فائنل کے دونوں پلیئرز
💙خالد بٹ اور 💙علی شیر
کے لئے کیش انعامات دیئے
لائیو کمنٹیٹر 💙سردار خاور عباس کی بھی حوصلہ افزائی کی اور کیش انعام دیا
اس کے علاوہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشااللہ وہ بہت جلد خمیس سعودی عرب میں ٹیپ بال کا ایک بڑا کرکٹ میلا سجائے گے اور نوجوان نسل کو بہترین کھیل کے مواقع فراہم کریں گے
کرکٹ کے لئے قربان علی بھٹی صاحب کی خدمات قابل تحسین ہیں ہارڈ بال ہو یا ٹیپ بال وہ ہر جگہ نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں میں اپنی جانب سے اور ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے آپ کا تہہ دل دے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ گراونڈ کی زینت بنے اور اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے
اس کے علاوہ چوہدری ریاض صاحب ، احسن وحید بھائی اور کوچ امتیاز قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے آپ سب کا شکریہ ❤❤
Special Thanx from All Cricket Lovers ❤❤

01/05/2026

اب ہار وار چھوڑ پھر سے ہو تازہ دم
اب کہ تُو ایسے کھیل کہ دُشمن بھی داد دے
❤🏏
Runner up of the Tournamnet
نام تو سُنا ہوگا علی شیر برینڈ آف خمیس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں راونڈ میچز سے لے کر فائنل تک بہترین آلراونڈنگ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہر میچ میں جان لگاتے نظر آئے
سیمی فائنل میں راجہ حمزہ کے خلاف ایک تاریخی اوور کیا اور ایک بھی باونڈری نہیں لگانے دی حمزہ کو پھر فائنل میچ ایک اچھے مقابلے کے بعد اپنے نام نہ کر سکے لیکن اپنی پرفارمنس سے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے
❤Well Played Ali Bhai
InshaAllah next time 💙💙

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abha