18/03/2025
آپ نے کبھی سنا وقار وسیم شعیب، وغیرہ نے میڈیا پہ بیٹھ کہ کہا ہو ہم پاکستان کے بہت بڑے پھنے خان ہیں
میں پاکستان کا پریمیم فاسٹ بولر ہوں مجھے مار مار کہ کاغ بنا دیا
کھیلوں کے متعلق تمام خبریں
18/03/2025
آپ نے کبھی سنا وقار وسیم شعیب، وغیرہ نے میڈیا پہ بیٹھ کہ کہا ہو ہم پاکستان کے بہت بڑے پھنے خان ہیں
میں پاکستان کا پریمیم فاسٹ بولر ہوں مجھے مار مار کہ کاغ بنا دیا
16/03/2025
Modern day Cricket 🏏😜
ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ میں جب ٹیم چھوڑ کر جاؤں گا تو مجھے فخر ہے کہ محفوظ ہاتھوں میں ہوگی کوہلی نے شبمن گل کی مثال دی کہتے ہیں کہ کوشش ہے کہ کرکٹ کی زیادہ سے زیادہ نالج اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ شئیر کروں جب تک ہوں۔۔ 👍
10/03/2025
8 سال کی عمر سے کرکٹ دیکھ رہا ہوں، بچپن سے کرکٹ سے لگاؤ تھا، کرکٹ میں عظیم کھلاڑی دیکھے کئی آئے، کئی گئے اور کچھ موجود ہیں، ان میں سے ایک ہیں موجودہ دور میں دُنیائے کرکٹ کے عظیم کپتان اور دنیا کے خطرناک ترین بلے باز "روہت شرما۔"
ایک جارہانہ بلے باز جس کے بلے سے نہ سٹارک بچ سکا نہ جانسن، نہ بولٹ نہ ساؤتھی، نہ ووڈ نہ شاہین، نہ ڈیل سٹائن اور نہ رباڈا، اور بات کی جائے کپتانی کی تو میں نے بچپن سے لے کر اب تک روہت شرما جیسے کوئی کامیاب، دلیر اور
حاضر دماغ کپتان بہت کم ہی دیکھے ہیں۔۔
انڈیا کے حالیہ پچھلے 21 آئی سی سی ٹورنامنٹس میںچز میں سے 20 میچز میں کامیابیاں واقعی حیران کن ہے اور یہ سب "روہت شرما" کی کپتانی میں ہوا ہے۔ 💙
10/03/2025
ایک متنازعہ چیمپئنز ٹرافی!
یہ چیمپئنز ٹرافی ہمیشہ غلط وجوہات کی بنا پر یاد رکھی جائے گی۔ پہلے بی سی سی آئی نے میزبان ملک پاکستان کا سفر کرنے سے انکار کیا، پھر انہوں نے ہائبرڈ ماڈل پر سیاست کی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ بھارتی ٹیم اپنے تمام میچز دبئی میں کھیلے، جبکہ باقی ٹیمیں ہزاروں کلومیٹر سفر کرنے پر مجبور رہیں۔
آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو اس جانبداری پر شرم آنی چاہیے۔ یہاں تک کہ پچز بھی بھارت کے حق میں بنائی گئیں، خشک وکٹیں اسپنرز کے لیے سازگار تھیں۔ فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف پچ کو ہی دیکھ لیں، بالکل سوکھی اور اسپنرز کے لیے جنت! ٹیم انڈیا کو سارے ایونٹ میں ساز گار ماحول دیا گیا ہر حوالے سے
ای سی سی چیئرمین جے شاہ صاحب کی جو آج خوشی تھی جیتنے کے بعد لگ ہی نہیں رہا تھا کے یہ چیرمین آئ سی سی ہے چیمپئن ٹرافی شورو ہونے سے پہلے ہی ہر بندے کو پتا تھا انڈیا ٹیم 90 ۔۔۔percentage جیت ..چکی ہے .
ایسے حالات میں جیتا گیا ٹورنامنٹ کئی سوالات کھڑے کرتا ہے۔ ان کے جواب کون دے گا؟ آئی سی سی؟ بی سی سی آئی؟ یا سب کچھ دبانے کی کوشش کی
10/03/2025
گلین فلپس کی کیچز کو دیکھ کر لوگ کہ رہے ہیں کے وہ ایلین ہیں۔ دیکھا جائے تو اسکی کیچز پکڑنے کا انداز بھی ایسا ہے، کسی کو پتا نہیں ہوتا۔...👀🙃🥵
😮😮😮
09/03/2025
Mushkil hi hy 😐😐
08/03/2025
فٹبال کی دُنیاوں میں آج تک سب سے زیادہ جن دو کھلاڑیوں کا موازنہ ہوا ہے ۔۔۔۔وہ ہیں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ۔۔۔۔میسی کا تعلق ارجنٹینا سے ہے ۔۔۔۔ارجنٹینا عظیم انقلابی لیڈر کامریڈ چی گویرا کا وطن بھی ہے ۔۔۔۔یہ ملک فٹبال کی دُنیا کا بادشاہ ہے ۔۔۔جہاں فٹبال کو باقاعدہ مذہبی تقدس حاصل ہے ۔۔۔۔۔یہاں فٹبال کی پرستش کیجاتی ہے ۔۔۔۔میراڈونا نے فٹبال کی اس جنونی قوم کو ایک بڑا یادگار ورلڈکپ جتوا کر دیا تھا۔۔۔۔
برسوں بعد میسی ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ ارجنٹینا لیکر گئے ہیں ۔۔۔۔میسی نے فٹبال کا شاید ہی کوئی ایسا کپ یا اعزاز ہو جو نہ جیتا ہو۔۔۔۔اور شاید کم ہی کوئی ایسا ریکارڈ ہو گا جو میسی نے سیٹ نہ کیا ہو۔۔۔تاہم میسی فیلڈ کے اندر اور باہر بحیثتِ انسان کوئی اتنی مثالی شخصیت نہیں مانے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
دوسری طرف پُرتگال کے انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے بھی فٹبال کی فیلڈ میں اس جادوئی کھیل کا پورا پورا حق ادا کیا ہے ۔۔۔۔ان کو انکی جسمانی صلاحیتوں کے سبب سُپر ہیومن بھی مانا جاتا ہے ۔۔۔۔
اِنہوں نے بھی ورلڈ کپ کے علاوہ کوئی ایسا کپ نہیں جو نہ اُٹھایا ہو ۔۔۔رونالڈو کو ہم ذاتی طور پر میسی سے بڑا فٹبالر اس لیے مانتے ہیں ۔۔۔کہ بھلے انکی ٹرافیاں میسی سے کم ہونگی ۔۔۔۔تاہم یہ دلی اعتبار سے ایک مکمل انسان ہیں ۔۔۔۔اِنہوں نے فلسطین کے مسلے پر ہمیشہ جاندار موقف اختیار کیا ہے ۔۔۔اس کے لیے اِنہیں کافی مالی نقصان بھی ہوا۔۔۔تاہم انہوں نے آج تک کسی بھی اسرائیل سے تعلق رکھ رہے فیفاء آفیشل سے ہاتھ تک نہیں ملایا۔۔۔۔یہ لاتعداد بے سہارہ بچوں کی کفالت بھی کر رہے ہیں ۔۔۔ اور فری فٹبال اکیڈمیاں بھی چلا رہے ہیں ۔۔۔۔
ہمارا ستارہ تو رونالڈو ہیں ۔۔۔
آپ کا کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟!
08/03/2025
08/03/2025
🚨محمد عامر آئیز آئی پی ایل ڈیبیو🚨
- عامر نے تصدیق کی کہ وہ 2026 سے آئی پی ایل میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔
08/03/2025
ماضی کے جھروکوں سے ۔۔۔
7 پاکستانی کھلاڑیوں نے ایک ہی ٹیسٹ اننگز میں نصف سنچری بنائی:
پاکستان بمقابلہ بھارت 2006 تیسرا ٹیسٹ
پاکستان - 245 اور 599/7
ہندوستان - 238 اور 265
پاکستان 341 رنز سے جیت گیا۔