06/09/2026
تمیمی سوپر لیگ سعودی عرب پردیس میں دیس کےرنگ ❣️۔تمیمی سوپر لیگ کے سگ ❣️۔۔
کنفرم ٹیم SKF سعودی قلندر دامام ۔۔۔جس کے اونر گریٹ کرکٹ لور کرکٹ پروموٹر بگ سپانسر سعودی عرب دامام جن کی۔۔۔بے شمار خدمات ہے دامام کرکٹ کے لیے۔۔🏆دامام کرکٹ کی شان اور پہچان دامام کرکٹ میں اہم کردار ادا کرنے والے پیارے بھائی گریٹ مین عمر خان لودھی 🏏♥️جس میں پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے ٹاپ رینکنگ پلیئر سردار حسنین۔گولی کی رفتار سے بولنگ کرنے والے۔♥️۔۔۔
اور پاکستان ٹیپ بال کا ختر ناک بلے باز بہادر لیفٹی جو جانتا ہے وہ مانتا ہے ساتھ میں پاکستان ٹیپ بال کرکٹ پر راج کرنے والا شاندار کھلاڑی داؤد خان پٹھان۔۔ٹیم کپتان زبردست بلے باز سعودی عرب کے کونے کونے میں اپنا لوہا منوانے والا شاندار کھلاڑی عمر بھائی۔🏏🏆♥️۔۔اور سعودی عرب انٹرنیشنل پلیئر ثاقب پیسر۔۔عادل بٹ چھوٹا خسن اور بھی بڑے پلیئر زبردست ٹیم میدان پر لے کر آئے ہے تمیمی سوپر لیگ انتظامیہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہے بسٹ آف لک تحریر حافظ محمد زبیر کمٹیٹر الریاض ایڈمن اگلش مین ملک نسیم وائس آف دامام کرکٹ ❣️ ❣️ 🏆🏏🏏