Sheraz Cover Drive

Call Contact the business

Sheraz Cover Drive A huge fan of Babar Azam cover drive, that's why page name is Sheraz Cover Drive 🇵🇰❣️
(4)

صائم ایوب 8 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے 💔🏏🇵🇰پاکستان 2-31 چھٹے اوور کا کھیل جاری 👏🏏🇵🇰
20/10/2026

صائم ایوب 8 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے 💔🏏🇵🇰

پاکستان 2-31 چھٹے اوور کا کھیل جاری 👏🏏🇵🇰

او یار! کنگ بابر اعظم نے تو انگلینڈ کے بولرز کی دھلائی کر دی، ماشاءاللہ! کنگ بابر کے کیا ہی خوبصورت Shots ہیں، ایک بار پ...
20/10/2026

او یار! کنگ بابر اعظم نے تو انگلینڈ کے بولرز کی دھلائی کر دی، ماشاءاللہ! کنگ بابر کے کیا ہی خوبصورت Shots ہیں، ایک بار پھر اپنی Class دکھا دی! 👑🔥🇵🇰

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 26 رنز بنا لیے ہیں 🏏👏🇵🇰
20/10/2026

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 26 رنز بنا لیے ہیں 🏏👏🇵🇰

شکرین شاٹ لے لو آج کنگ بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف سینچری اسکور کرے گا 🤲🇵🇰🔥
20/10/2026

شکرین شاٹ لے لو آج کنگ بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف سینچری اسکور کرے گا 🤲🇵🇰🔥

اس فیصلے کے بارے میں آپ لوگوں کی رائے؟؟؟جب بال اوپر اٹھائی تو ایک حصہ زمین پر لگا ہوا تھا پھر بھی تھرڈ امپائر نے آوٹ قرا...
20/10/2026

اس فیصلے کے بارے میں آپ لوگوں کی رائے؟؟؟
جب بال اوپر اٹھائی تو ایک حصہ زمین پر لگا ہوا تھا پھر بھی تھرڈ امپائر نے آوٹ قرار دیا 😟

فخر زمان انگلینڈ کے خلاف اننگز کی پہلی گیند پر آؤٹ🏏💔🇵🇰
20/10/2026

فخر زمان انگلینڈ کے خلاف اننگز کی پہلی گیند پر آؤٹ🏏💔🇵🇰

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان آج سری لنکا والی سیم ٹیم کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف گراؤنڈ میں اترے گ...
20/10/2026

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان آج سری لنکا والی سیم ٹیم کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف گراؤنڈ میں اترے گا 🏏👏🇵🇰

🚨​آج کے اہم مقابلے میں آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف شاندار سینچری بنائے گا؟  ​❤️ بابر اعظم👍 فخ...
20/10/2026

🚨​آج کے اہم مقابلے میں آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف شاندار سینچری بنائے گا؟
​❤️ بابر اعظم
👍 فخر زمان
🥰 حسن نواز
😲 آغا سلمان
​اپنے ردعمل (Reaction) کے ذریعے ووٹ دیں اور کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں! 👇✨

Address

Muzaffargarh
34200

Telephone

+923042390839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheraz Cover Drive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheraz Cover Drive:

Shortcuts

Share

Category