Sheraz Cover Drive

Sheraz Cover Drive

Share

A huge fan of Babar Azam cover drive, that's why page name is Sheraz Cover Drive 🇵🇰❣️

04/09/2026

خواتین کے ایشیا کپ میں کل پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ♥️
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا
اب خواتین کے جیتنے کی بھی امید اتنی ہی امید ہے جتنی مردوں کی ہوتی ہے 🤷🤷🤷

04/09/2026

انڈر 19 میں ایک لڑکا ہے عبد القادر نام ہے ♥️
52 گیندوں پر 66 رنز انگلینڈ کیخلاف 4 روزہ میچ میں بنائے♥️
واحد ینگ پلیئر دیکھا جو مخالف ٹیم پر بھرپور اٹیک کرتا ہے 🤷🤷

04/09/2026

آغی صاحب ۔۔۔
پہلے ٹیسٹ میچ میں کپتان ۔۔۔
دوسرے میں مہمان ۔۔۔
تیسرے میں پاکستان 😂🤷
یہ وہی بدلہ ہے جو باقی تھا😂🤷

04/09/2026

سونے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے خوبصورت نام محمّد ایک دفعہ لکھتے جاؤ صبح اٹھنے سے پہلے ایک ہزار کمنٹ چاہیے محمّد کے نام کے 💚💙

04/09/2026

دورہ انگلینڈ ۔۔۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم پہلی اننگز میں 333 کے جواب میں 305 پر ڈھیر ۔۔۔
بڑوں سے تو بہت بہتر کھیلے

04/09/2026

🚨صدیاں گزر جائیں گی، لیکن پاکستان کو محمد عامر جیسا باؤلر دوبارہ نہیں ملے گا۔ 🇵🇰🔥👑

04/09/2026

بریکنگ نیوز - امام الحق کا بڑا قدم 🚨

پاکستانی اوپنر امام الحق نے محمد وسیم کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
محمد وسیم نے الزام عائد کیا تھا کہ امام الحق نے 2022ء کی انگلینڈ سیریز کے دوران جعلی انجری کا بہانہ بنایا تھا

04/09/2026

عاقب جاوید کو ہٹاؤ ۔۔۔
پاکستان کی کرکٹ بچاؤ 🙏🙏
کون کون ایگری ہے زیادہ نہیں تو لائک کر دیں🤷🤷

04/09/2026

جمعہ کی محفلِ درود شریف کا آغاز ہوچکا کم از کم3 دفعہ درود شریف پڑھ کر done کریں۔

04/09/2026

اہم ترین اعلان کل شام 5 بج کر 45 منٹ تک 1 لاکھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ٹارگٹ پورا کرنا ہے 💙💚

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Muzaffargarh
34200