05/09/2026
گلف ٹیپ بال سپر 4 مکہ۔۔
چیف آرگنائزر ۔۔رانایار محمد۔۔اینڈ مکہ کرکٹ کمیٹی
4 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ۔۔۔اس ٹورنامنٹ میں 3شہروں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔۔۔
مکہ ۔جدہ ۔طائف ۔۔۔
ایونٹ کا فائنل مقابلہ طائف اور جدہ درمیان کیھلا گیا۔۔
ایک دلچسپ مقابلے کے بعد فائنل سرگودھا شاھین مکہ نے اپنے نام کرلیا ۔۔۔سرگودھا شاھین مکہ کے اونر یامین جٹ صاحب کی طرف سے ۔۔ونر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں ۔۔براڈکاسٹرز میں انعامات تقسیم کیے۔۔۔
مہمان ٹیموں کو ضیافت ھوٹل پر ناشتہ پارٹی دی گئ۔۔۔
سرگودھاشاھین مکہ چیمپئن بننے پر بہت بہت مبارکباد۔
بئسٹ بٹسمین ۔۔۔۔عظیمہ۔۔اینڈ عامر گجر
بیسٹ باولر۔۔۔اسرار کیانی۔۔۔اینڈ ساجد ملینگا۔۔
05/09/2026