Silent boy

Silent boy

Share

Cricket vidios and also little bit entertainment

28/09/2025

یا اللہ آج پاکستانی ٹیم کو فتح نصیب فرماء آمین ❤️

25/09/2025

ایک لفظ اس بھائی کے لیے 👊

25/09/2025

ایک بار پھر انڈیا سے میچ 👊

22/09/2025

فروری 2006
پاکستان vs انڈیا ٹیسٹ
پاکستان 37 رنز پر 5 وکٹ کھو چکا تھا ،عرفان پٹھان سلمان بٹ ،یونس ،یوسف کو آوٹ کر کے ہیٹرک مکمل کر چکا تھا ،کامران اکمل کے 113 اور شعیب اختر کے اور رزاق کے 45،45 رنز کی بدولت پاکستان 245 رنز کرنے میں کامیاب رہا ،
انڈیا ٹیم پہلی اننگز میں 238 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی آصف نے 4 رزاق نے 3 اور شعيب نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ,
دوسری اننگز میں پاکستان نے 599 رنز پر اننگز ڈیکلئیر کر دی،
فیصل اقبال 139
یوسف 97 ،یونس 77،
رزاق 90،شاہد آفریدی 60
سلمان بٹ 53،عمران فرحت 57 رنز
اسکور کیے ،
607 رنز کے تعاقب میں انڈیا 265 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ،
رزاق نے 4 اور آصف نے 3 وکٹ حاصل کیں ،پاکستان نے 341 رنز سے فتح حاصل ہوئی،

22/09/2025

سمجھ آیا 😃

10/05/2025

اانشاءاللّٰہ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے 💪

10/05/2025

پاک آرمی کے لیے ایک لائک اور شیر 💜

10/05/2025

پاکستان کا کوئی جہاز کریش نہیں ہوا ہمارے ہیروز واپس اگئے ہیں
الحمداللہ

12/04/2025

ٹرینڈ چلائیں پی ایس ایل میں اسرائیل پروڈکٹس KFC نامنظور.

08/04/2025

اس سال
پی ایس ایل PSL سے مکمل بائیکاٹ کریں مظلوم فلسطینیوں کی خاطر جب تک Pepsi اور KFC کی سپانسر شپ/پارٹنرشپ ختم نہیں کرتے

31/03/2025

Eid mubarak

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Hail Street
Jeddah
22230