18/05/2025
یہ جیت صرف تین کھلاڑیوں کی نہیں، یہ اُن سب کی ہے جنہوں نے اُن پر یقین رکھا، جو ہر میچ میں ان کے ساتھ دل سے کھیلتے رہے۔ یہ کوچز کی رہنمائی، خاندانوں کی دعائیں اور دوستوں کا ساتھ بھی ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SakHi FieLd HockEy CLub, Sports League, Jeddah Saudi Arabia, Jeddah.
18/05/2025
یہ جیت صرف تین کھلاڑیوں کی نہیں، یہ اُن سب کی ہے جنہوں نے اُن پر یقین رکھا، جو ہر میچ میں ان کے ساتھ دل سے کھیلتے رہے۔ یہ کوچز کی رہنمائی، خاندانوں کی دعائیں اور دوستوں کا ساتھ بھی ہے
02/01/2025
02/01/2025
50 واں سالانہ اتحاد ہاکی ٹورنامنٹ 192 کوٹلہ فائنل میچ سخی ہاکی کلب 683 2 گول اور با مقابلہ 257 شاہین کلب 1 گول
سال 2025 کی شروعات سخي ہاکی کلب نے شاندار فاتحانہ انداز سے کیا ۔ الحمدلللہ ماشاءاللہ ❤️🏑🥇🥇
PHF (OFFICIAL) HOCKEY 🏒 International Hockey Federation (FIH) Asian Hockey Federation
پاکستان بمقابلہ کینیڈا
پاکستان 8 گول کینیڈا 1 گول
آخری کواٹر میں پاکستان کا شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے 5 گول داغ دیے
انشاءاللہ پاکستان ہاکی کا سنہرا دور واپس آ رہا ہے
25/05/2024
🥈| Congratulations to (Team Sakhi), winners of the silver medals, in west hockey championship Jeddah, organized by hockey 🏑🏑
07/11/2022
Sakhi Youngers
10/06/2021
Congratulations Waleed Dildar being selected in senior city cricket PCB
18/04/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ﷲپاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
03/02/2021
اللہ کریم بھائی مولوی شاھد کی بے حساب مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے
😥😥😥😥😥