23/02/2025
Pakistan vs India I ICC Champions Trophy 2025 I Live match I Ind vs Pak
Pakistan vs India LiveIndia vs Pakistan live ODI | IND vs PAK live | ODI MatchPakistan vs India LiveWhen: February 23, 13:00 Local, 14:30 ISTWhere: Dubai Int...
22/02/2025
Australia vs England full match highlights || Eng vs Aus || icc champion's trophy 2025 highlights
Australia vs England full match highlights || Eng vs Aus || icc champion's trophy 2025 highlights
22/02/2025
Pakistan's fast bowler Haris Rauf has expressed confidence ahead of the crucial Champions Trophy match against India scheduled for Sunday, February 23, 2025, in Dubai. Speaking before Friday's practice session at the ICC Academy, Rauf stated, "We have beaten India twice in Dubai, and we aim to make it three. We are confident and ready for a great cricket match
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ سے قبل اپنی فٹنس اور ٹیم کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ حارث رؤف نے کہا کہ ٹیم بھارت کے خلاف میچ کو ایک عام میچ کی طرح لے رہی ہے اور دبئی میں بھارت کے خلاف اپنی پچھلی کامیابیوں کو دہرانے کی کوشش کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور تمام کھلاڑی اپنی بہترین کارکردگی پیش کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
21/02/2025
افغانستان کو چیمپئنز ٹرافی کے اپنے پہلے ہی میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پروٹیز کی جانب سے دیے گئے 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔