26/03/2026
چلو چلو ڈیبلیو پی سی اے چلو
زیرانتظام ویسٹرن پریونس کرکٹ ایسوسیشن جدہ
جی ھاں دوستو ۔۔نیشنل چیمپین ٹرافی لیگ کا فائنل بروز جمعہ دن 2 بجے ۔۔
گولڈن جے آی ٹی سی ۔۔اور ابوداود کلب کے درمیان ھونے جارھاھے۔۔
گولڈن جے آئ ٹی سی ۔۔ابھی تک ناقابل شکست ھے۔۔اور پول کی ٹاپ ٹیم بھی ھے۔۔۔
فائنل مقابلہ بہت اھم اور دلچسپ ھوگا۔۔۔
بیسٹ آف لک۔۔
تمام تر مقابلہ لایئو ایسی پیج پر ھوگا۔۔
27/01/2026
پاکستانی ٹیپ بال کے شہزادے ۔۔
استاد ظہیر کالیا۔۔میرو مری ۔اکبر پولی۔زینی لفٹی ۔راشی لیفٹی ۔۔ایچ ایس ایل ورلڈ کپ کیھلنے کے لیے سعودیہ عربیہ میں آچکے ھیں۔۔۔
تمام سٹارز حمزہ سپر لیگ میں خوش آمدید کہتے ھیں۔۔
25/01/2026
ھاں جی پیارے دوستو ۔۔
اسامہ یسین اعوان۔۔
بیسٹ باولر آف دی ٹورنامنٹ۔
آج کل اس باولر کی جدہ شہر دھوم مچی ھوئ ھے۔۔
جہاں بھی کیھلتا اپنی باولنگ سے چھاپ چھوڑ دیتاھے۔۔
ارکان سپورٹس کے زیرانتظام ۔۔مدن کرکٹ لیگ کےپورے ٹورنامںنٹ میں رنر اپ ٹیم المجال کی نمائندگی کرتے ھوئے۔۔ لاجواب باولنگ کی۔۔سب سے زیادہ وکٹ ٹیکر۔۔بہت کم رنز دیئے۔۔۔
چھاگیا اوسامہ ۔۔تیرے رولے ۔۔