Doud medany
dawood maidany qaumi khidmat karna bahut bara jazba hay.
لوئر دیر میں انتظامیہ قصائیوں کے سامنے بے بس
Happy New year ksa
゚viralシfypシ゚viralシalシ
31/12/2025
لوئر دیر پولیس نے فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث ٹریول ایجنسیوں اور ایجنٹس کی فہرست جاری کر دی ہے۔
یہ کارروائی اوورسیز لوئر دیر کے شہریوں کی نشاندہی اور موصول ہونے والی درخواستوں کی روشنی میں عمل میں لائی گئی ہے۔
ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان پی ایس پی کے احکامات کے مطابق متعلقہ ایجنسیوں اور ایجنٹس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، جبکہ مزید شکایات پر بھی بلا امتیاز ایکشن لیا جائے گا۔
لوئر دیر پولیس عوام سے اپیل کرتی ہے کہ بیرون ملک روزگار یا سفر کے حوالے سے کسی بھی ایجنٹ یا ادارے سے رابطہ کرنے سے قبل مکمل تصدیق کریں، اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع پولیس کو دیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ
اعلان گمشدگی
حاجی فاتح محمد آف گالگوت سے گاوکوٹکی ڈھیری کے آس پاس ایک عدد بٹوا گرگیاہے جس میں 500 سعودی ریال اور 1000پاکستانی روپے اور کارڈز ہیں برائے _مہربانی_ جس کسی کو ملے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرے
03000941432 فاروق احمد
پیر بابا بونیر ملحقہ علاقے کے فرد کیمطابق سیلاب سے شہید ہونے والوں کی تعداد 350 سے متجاوز ہے 😭 اور بہت سارے لوگ لاپتہ ہیں 😭😭
゚viralシfypシ゚
ریسکیو1122 پشاور کی بروقت کارروائی، کرنٹ لگنے سے متاثرہ شہری کی جان بچا لی گئی
پشاور، لنڈے سڑک چارسدہ روڈ کے قریب 35 سالہ اسحاق کو کرنٹ لگنے سے جان لیوا حالت کا سامنا ہوا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی۔
ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ فوری CPR دے کر قیمتی جان بچا لی اور متاثرہ شخص کو بروقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور مشتاق کی نگرانی میں ٹیم نے ایک بار پھر فرض شناسی، مہارت اور انسانی خدمت کی روشن مثال قائم کی۔
ریسکیو 1122 کی یہ کامیابی اس کی مستعدی اور عوامی خدمت سے غیر متزلزل وابستگی کا ثبوت ہے۔
゚viralシfypシ゚
02/08/2025
اس نمبر سے آنے کال اٹینڈ نہیں کرنی۔ کسی صورت بھی اٹینڈ نہیں کرنی۔ اگر آپ نے اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کرلی تو پلک جھپکتے میں آپ کے موبائل میں موجود جیز کیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاؤنٹ ایپ سے سارا پیسہ غائب ھوجائے گا۔ اب وہ معلومات لینے او ٹی پی والے فراڈ سے آگے نکل چکے ھیں اس نمبر کے ساتھ سافٹ وئیر اٹیچ کیا ھوا ھے۔ انہیں کال اٹینڈ کرنے کے بعد بہت زیادہ نہیں صرف اور صرف پانچ سے سات سیکنڈ درکار ھونگے۔_*
*_یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں۔_*
01/08/2025
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں, یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچائیں...شکریہ
゚viralシfypシ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Riyadh
Jeddah