Virat kohli

Virat kohli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Virat kohli, Sports Team, Jeddah.
(2)

*𝗠𝗔𝗧𝗖𝗛 𝗦𝗨𝗠𝗠𝗔𝗥𝗬 🇦🇬🇵🇰
05/08/2026

*𝗠𝗔𝗧𝗖𝗛 𝗦𝗨𝗠𝗠𝗔𝗥𝗬 🇦🇬🇵🇰

05/08/2026

Babar Azam run out of 88 runs

#

04/08/2026

2027 World Cup Man Naseem Shah Appears in Afghanistan's Maidan //By no stretch of the imagination, this was a very emotional moment... Mohsin Nqawi, seven cricketers and above all, his father said goodbye to Nasim Shah with eyes full of prayers.
#

03/08/2026

Me wasps awonga
#

ایشین لیجنڈ کرکٹ لیگ 2026 میں پاکستان پینتھرز انڈین رائلز سے مد مقابل میچ کل شام ساڑھے تین بجے کھیلا جائے گا
03/08/2026

ایشین لیجنڈ کرکٹ لیگ 2026 میں پاکستان پینتھرز انڈین رائلز سے مد مقابل میچ کل شام ساڑھے تین بجے کھیلا جائے گا

🏆 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 تاریخ کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بننے جا رہا ہے! 🔥📢 ICC کرکٹ ورلڈ کپ 2027 ایک نیا ریکارڈ قائم کرے گا، جہاں...
01/08/2026

🏆 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 تاریخ کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بننے جا رہا ہے! 🔥

📢 ICC کرکٹ ورلڈ کپ 2027 ایک نیا ریکارڈ قائم کرے گا، جہاں ٹورنمنٹ میں 57 میچز کھیلے جائیں گے، جو کسی بھی ورلڈ کپ میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہوگی۔ 🤯

کرکٹ کے شائقین کے لیے یہ ایونٹ مزید ایکشن، مزید مقابلوں اور مزید سنسنی سے بھرپور ہونے والا ہے! 🌍🏏

31/07/2026

By by Pakistan

#

🚨 بریکینگ نیوز 🚨  پی سی بی کی جانب سے آج اعلان کردہ نیشنل چیمپیئنز کپ 2026 کی اسکواڈز میں ابرار احمد اور عثمان طارق کو ش...
31/07/2026

🚨 بریکینگ نیوز 🚨
پی سی بی کی جانب سے آج اعلان کردہ نیشنل چیمپیئنز کپ 2026 کی اسکواڈز میں ابرار احمد اور عثمان طارق کو شامل نہیں کیا گیا 🏏
اس فیصلے سے یہ بات یقینی ہو گئی ہے کہ دونوں اسٹار اسپنرز دی ہنڈرڈ 2026 کے پورے سیزن کے لیے مکمل طور پر دستیاب ہوں گے۔ 💯
# #+2(me

*🚨 ابھیشیک شرما کے نام ایک ناپسندیدہ ریکارڈ 🚨*💥 ابھیشیک شرما کم از کم تین میچوں پر مشتمل دوطرفہ ٹی20 انٹرنیشنل سیریز میں...
30/07/2026

*🚨 ابھیشیک شرما کے نام ایک ناپسندیدہ ریکارڈ 🚨

*💥 ابھیشیک شرما کم از کم تین میچوں پر مشتمل دوطرفہ ٹی20 انٹرنیشنل سیریز میں بھارت کی جانب سے اوپنر کے طور پر سب سے کم رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں 😆🤣

🚨محمد عباس کے لیے ساوتھ افریقہ لیجنڈ ڈیل اسٹین کی بڑی پیشگوئی🚨 جنوبی افریقہ کے لیجنڈری فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے محمد عباس ...
30/07/2026

🚨محمد عباس کے لیے ساوتھ افریقہ لیجنڈ ڈیل اسٹین کی بڑی پیشگوئی🚨 جنوبی افریقہ کے لیجنڈری فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے محمد عباس کی شاندار بولنگ سے متاثر ہو کر کہا: مجھے ایک نیا نمبر ون ٹیسٹ بولر آتا ہوا دکھائی دے رہا ہے... محمد عباس۔" ❤️👏

Address

Jeddah
14667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virat kohli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share