01/10/2021
اج ایک بار پھر سے جیت کا سلسلہ جاری ولڈن الیوان
pathan Xi is purely for entertainment and shares live matches for the fans and followers. kindly provide approval and follow the page so that pathan eleven can
pathan eleven will share most its matches they play against other teams in Jeddah Saudi Arabia.
01/10/2021
اج ایک بار پھر سے جیت کا سلسلہ جاری ولڈن الیوان
04/06/2021
اج پٹھان الیوان نے دونوں میچ جیت لیا
جسمیں
مرتضی نے سنچری سکور کیا اور اسامہ نے بھی اچھی بیٹنگ کی
شاکر زلفی اور محمد نور کی اچھی بولینگ
ولیڈن ٹیم
Irfan Mehsud
Usama Bashir
29/01/2021
آج پٹھان الیوان نے پاکستان یونیٹیڈ الیوان کو دو ایک سےتاریخی شکست دی اسامہ بشیر عرفان محسود بلال چوہدری کی ذبرداست بیٹنگ
ذولفی شاکر محمد نور کپتان قیوام کی اچھی بولینگ
ماما تباہ دے
Well played boys
23/01/2021
Wellcome back ahmed khan Pathan Eleven Cricket Culb Jed all-rounder player
08/01/2021
Wellcome back Amjed khan
Pathan Eleven Cricket Culb Jed star ✨ player
In saudia arab
08/01/2021
آج پٹھان الیوان نے آفریدی الیوان کو تاریخی شکست دی
Match summary
پہلا میچ میں پٹھان الیوان نے نوویکٹ سے جیتا جسمیں
اعجاز اور Usama Bashir نے اچھی بیٹنگ کی
فرحان زولفی نے اچھی بولینگ کی ٹارگٹ صرف ۷۳ سکور تھا
دوسرا میچ میں۔ پٹھان الیوان نے بیٹنگ کی جسمیں شاکر نے سنچری کی ٹارگٹ ۱۲۵ تھا آفریدی الیوان کو ۵۰ سکور سے
شکست دی
محمد نور کی اچھی کپتانی
M Noor مھربان افریدی
Mehsud Ali Zulfiqar Khan Imran Khan Ch Bilal Bilal Ahmed Amjad Ahmad Farhan Sajan Junaid Jamshaid Afridi
01/01/2021
اج پٹھان الیوان نےبحرا الیوان کو دونوں میچ میں شکست دی
اسامہ کی اچھی کی بیٹنگ دونوں میچ میں
فرحا ن اور ذلفی شاکر کی ذبرداست بولینگ
Wellplayed all players 👍✌️✌️✌️
25/12/2020
اج پٹھان الیون 2 .1 سے کامیاب غلام الیوان کے خلاف✌✌✌✌
27/11/2020
اج پٹھان الیون نے شاہین الیون کو 2 ایک سے شکست دی
فاروق اسامہ بلال فرحان اور زوالفقار کی اچھی پرفارمنس
محمد نور افریدی کی ذبردست بولنگ
Well played boys ✌️✌️✌️
05/06/2020
New bat