Swabi cricket lovers

Swabi cricket lovers

Share

sports

13/02/2025

Arsalan Khan Arsalan

ٹوپی میں جے ائی کے کے سامنے جال گراؤنڈ میں منعقد نائٹ ٹورنامنٹ میں اج شاہین 11 کے دو اوپنر بلے باز #جلال_بہادر اور #محمد_طلحہ Tk نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جلال اور طلحہ نے مخالف ٹیم کو چھ اوور میں 94 رنز کا ہدف دے دیا
مخالف ٹیم اسکور کو چیس کرنے میں ناکام رہی اور یہ میچ اخری گیند پر جب تین رنز درکار تھے تو مخالف ٹیم نے شارٹ لگا کر دو رنز لیے اور فیلڈر نے تھرو کرتے ہوئے بیٹس مین کو رن اؤٹ کیا جس کی بدولت میچ ٹائی ہو گیا
سپر اور میں مخالف ٹیم نے جلال اور طلحہ کی ٹیم کو 22 رنز کا  ہدف دے دیا 
22 رنز کے تحاقب کرتے ہوئے اخری گیند پر جب 7 رنز جیتنے کے لیے درکار تھے تو محمد طلحہ نے شاندار چکا لگا کر میچ کو دوبارہ ٹائی کیا
دوسر ے سپر اوور میں جلال بہادر نے تین گیندوں پر 15 رنز کا ٹارگٹ دے دیا 
اور جلال بہادر خود ہی بولنگ کرنے کے لیے اگئے اور شاہدار بالنگ کرتے ہوئے تینوں بال ڈاٹ کیے اور اور ہارے ہوئے میچ کو جتوا دیا 
ہار کو جیت میں بدلنے والے کو بازیگر کہتے ہیں🔥 22/10/2024

ٹوپی میں جے ائی کے کے سامنے جال گراؤنڈ میں منعقد نائٹ ٹورنامنٹ میں اج شاہین 11 کے دو اوپنر بلے باز #جلال_بہادر اور #محمد_طلحہ Tk نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جلال اور طلحہ نے مخالف ٹیم کو چھ اوور میں 94 رنز کا ہدف دے دیا مخالف ٹیم اسکور کو چیس کرنے میں ناکام رہی اور یہ میچ اخری گیند پر جب تین رنز درکار تھے تو مخالف ٹیم نے شارٹ لگا کر دو رنز لیے اور فیلڈر نے تھرو کرتے ہوئے بیٹس مین کو رن اؤٹ کیا جس کی بدولت میچ ٹائی ہو گیا سپر اور میں مخالف ٹیم نے جلال اور طلحہ کی ٹیم کو 22 رنز کا ہدف دے دیا 22 رنز کے تحاقب کرتے ہوئے اخری گیند پر جب 7 رنز جیتنے کے لیے درکار تھے تو محمد طلحہ نے شاندار چکا لگا کر میچ کو دوبارہ ٹائی کیا دوسر ے سپر اوور میں جلال بہادر نے تین گیندوں پر 15 رنز کا ٹارگٹ دے دیا اور جلال بہادر خود ہی بولنگ کرنے کے لیے اگئے اور شاہدار بالنگ کرتے ہوئے تینوں بال ڈاٹ کیے اور اور ہارے ہوئے میچ کو جتوا دیا ہار کو جیت میں بدلنے والے کو بازیگر کہتے ہیں🔥

Photos from Swabi cricket lovers's post 27/07/2024
Photos from Swabi cricket lovers's post 09/01/2024

جن کو اچھا نہیں لگتا چہرہ ہمارا ۔۔۔
ان سے کہنا سورتہ رحمن سنیں!!!!!
❤❤❤❤

Photos from Rising Stars Shahmansoor's post 21/11/2023
21/11/2023

Yousafzai TIGERS three legend players

13/06/2023

اور پھر وقت کے ساتھ ہم بھی دستور دنیا سے واقف ہو
گئے”🙌💸

06/03/2023

..... Incredible Inning played by this young talented Player in heavy fight...also in chasing..
... Mr Jalal Bahadar you beauty yar....
95* runs With 10 huge sixes plus 6 fours ...
Jalal Bahadar Played Super and very Aggressive Inning in very tight game of cricket... Chase huge total against strong bowling line up of Kotha Stars..... Jalal Bahadar is very clean hitter of tape ball cricket and very future in tape ball cricket..... Best of luck for next games..

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jubail?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Enter Street
Jubail