04/06/2026
آج پھر دوسری بال پر وکٹ لے اڑا شاہین 🔥
شاہین کو صرف پہلا اوور کرانے کے لئے ٹیم میں رکھ سکتے ہیں ؟ایسا ہو سکتا ہے صرف پہلا اوور شاہین کرے اور باقی 9 اوورز کوئی اور کیوں کے پہلے اوور کے بعد جو ہوتا ہے وہ دیکھا نہیں جاتا 😆
02/06/2026
Another first ball wicket for SHAHEEN Shah Afridi 🔥
Australia 0-1
31/05/2026
احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں اور دنیا کے سب سے زیادہ کراوڈ کے سامنے رائل چیلنجرز بنگلور نے وراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کے باعث گجرات ٹائٹنزکو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل کا مسلسل دوسرا ٹائٹل اپنے نام کر لیا وراٹ کوہلی نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ کرکٹ کی دنیا کے وہ بے تاج بادشاہ ہیں کرکٹ کی دنیا میں اگر کہیں بہترین بلے بازوں کی کوئی فہرست آئے گی تو وراٹ کوہلی کا نام ہمیشہ سے اوپر ہوگا وراٹ کوہلی ہمیشہ سے بنگلور فرینچائز کی طرف سے کھیلتے رہے اٹھارہ سال وہ ہارتے رہے لیکن اس کے بعد وہ مسلسل دو دفعہ یہ ٹائٹل جیت چکے ہیں پچھلی دفعہ بھی جیتے تھے اس دفعہ بھی جیتے ہیں لوگوں نے بہت مذاق اڑایا ٹرول کیا لیکن وراٹ کوہلی ڈٹے رہے انہوں نے اپنی فرینچائز کو نہیں بدلا اور اسی فرینچائز میں کھیلتے رہے اور رائل چیلنجرز بنگلور نے بھی ہر بار ان کو ریٹن کیا اس طرح آخر کار انہوں نے رائل چیلنجرز بنگلور کو نہ صرف ایک ٹائٹل بلکہ مسلسل دو ٹائٹل جتوا کر دے دیے وراٹ کوہلی اور رائل چیلنجرز بنگلور کا سفر بہت شاندار رہا بے شک وراٹ کوہلی 18 سال تک نہیں جیت جتوا سکے تھے لیکن آخر کار وراٹ کوہلی نے ثابت کر دیا کہ رائل چیلنجرز بنگلور کی چوائس بہترین تھی کہ انہوں نے وراٹ کوہلی کو ہمیشہ سے ریٹن کیا اور وراٹ کوہلی نے بھی آخر کار اپنا لوہا منوا دیا اور 2 مرتبہ چیمپئن بنا دیا
ویل ڈن وراٹ کوہلی ویل ڈن آر سی بی
31/05/2026
آر سی بی RCB اپنا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیتنے سے صرف چند منٹ کے فاصلے پر ہمیشہ کی طرح کنگ کوہلی نے فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی
31/05/2026
میٹرز جہاں بڑے ہوتے ہیں
کنگ کوہلی وہاں پہ کھڑے ہوتے ہیں
آج ایک مرتبہ پھر کنگ کوہلی نے ثابت کیا کہ دنیاے کرکٹ کا واحد چیمپئن بیٹسمین صرف اور صرف وراٹ کوہلی ہے کوئی دوسرا بلے باز وراٹ کوہلی کے نزدیک بھی نہیں ہے اور آج فائنل میں جہاں سب سے زیادہ ضروری تھا ڈیو تھا پرفارم کرنا اور آج ہی کے میچ میں وراٹ کوہلی نے بہترین اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو آلموسٹ جیتوا دیا ہے اور RCB جو کہ اتنی عرصہ کوشش کرتی رہی ٹائٹل جیتنے کی اب اپنا لگاتار دوسرا ٹائٹل جیتنے جا رہی ہے بہت بہت مبارکباد ویرات کوہلی اور RCB کو
30/05/2026
شاداب خان کی 2023 ورلڈ کپ کے بعد پہلی ون ڈے میچ میں کارکردگی:
* اوورز: 8
* رنز: 53
* وکٹیں: 0
* اکانومی ریٹ: 6.75
پاکستان کی جانب سے سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے۔
30/05/2026
Rest of 🇵🇰 bowlers Economy rate 3 or 4, Damad Khan Economy rate 7 💀
30/05/2026
اس سپن وکٹ پر عرفات منہاس جو اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ کھیل رہا ہے وہ وکٹیں لے رہا ہے لیکن یہ نو سپن فل ٹاس باؤلر کی آج بھی پٹائی ہو رہی ہے