16/04/2026
Match day ❤
2 brother ❤️
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 ✅
𝗔𝗴𝗿 𝗸𝗶𝗲𝘀𝗲 𝗯𝗵𝗮𝗶 𝗸𝗼 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼 𝗺𝗮𝗶𝗻 𝗮𝗱𝗱 𝗿𝘂𝗻 𝗸𝗮𝗿𝘃𝗮𝗻𝗮 𝗵𝗼 𝘁𝗼 𝗽𝗮𝗶𝗱 𝗽𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗵𝗮𝗶 💯
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗡𝗼: 0332-8530253
16/04/2026
Match day ❤
2 brother ❤️
15/04/2026
Peshawar Zalmi become first team to qualify for PSL 2026 Playoffs!
29/03/2026
مُلتان کے گاؤں میں پیدا ہونے والا یہ بچہ جس کا نام صہیب مقصود ہے٬ جیسے کل ہی اس لڑکے نے پاکستان کرکٹ ٹِیم جوائن کی تھی اور آجکل اپنے شہر ٹِیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کوچ بنے بیٹھے ہیں٬ 🫠⚡🤍
29/03/2026
Friend's__❤️😍
Hello Everyone 👋
Reply in Comment👇
28/03/2026
کیا ہی خوبصورت سین ہے یار دونوں بھائی امنے سامنے
عرفات منہاس بولنگ کر رہا ہے اور سمیر منہاس بیٹنگ کر رہا ہے ❤️
ماں باپ کے لیے کتنی فخر کی بات ہوگی کہ ان کے دونوں بیٹے کھیل رہے ہیں اور پورا پاکستان دیکھ رہا ہے ❤️
11/03/2026
Captain Shaheen Afridi 🎙️
“This was just the first match. My team will be ready for the next two matches” 🇵🇰
17/02/2026
امپائرز نے میچ ختم ہونے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ طاقتور ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی، غریب ملک کی ٹیم آگے چلی گئی۔ زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے ختم ہوگیا۔ آسٹریلیا آفیشلی ورلڈکپ سے باہر ہوگیا۔ زمبابوے تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سوپر8 میں پہنچ گئی ہے۔ زمبابوے ٹیم کے ڈریسنگ روم سے یہ تاریخی خوبصورت مناظر۔ ٹیم کے سارے کھلاڑی اور زمبابوے کے شائقین کرکٹ خوشی سے جُھوم اٹھے۔ کپتان سیکندر کا اندازہ دیکھیئے۔ بہت زیادہ خوش ہے۔ آخر خوش کیوں نہ ہو زمبابوے کا ہیرو جو بن چکا ہے۔ زمبابوے کے بڑے بڑے کرکٹرز جو کارنامہ سرانجام نہ دے سکے وہ کارنامہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شہزادے سکیندر رضا نے سرانجام دے دیا ہے۔ بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کمال کی کرکٹ کھیل کر اپنی ٹیم کو اگلے مرحلے میں لے گیا ہے۔ سارے لڑکے انکی کپتانی میں بہت زیادہ خوش ہیں۔ فائٹر لیڈر ہے، جذبے کے ساتھ کھیلتا ہے۔ اپنی ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کو فل سپورٹ کرتا ہے۔ ساری ٹیم کو لڑنا سیکھا دیا ہے، سب انکی کپتانی میں فائٹر بن گئے ہیں۔ گراؤنڈ ہو یا باہر کا ماحول مسکراتے ہوئے بہترین اخلاق کے ساتھ گفتگو کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللّٰه نے اس بندے کو کامیابیوں سے ہمکنار کر دیا ہے۔۔۔🔥☠️❤️
17/02/2026
If Namibia upset Pakistan in Colombo, it’s all over for Salman Ali Agha & Co., and USA will book their spot in the Super 8s! 🇺🇸🔥
15/02/2026
🚨 PAKISTAN WON THE TOSS AND ELECTED TO BOWL FIRST...!!
12/02/2026
Sharjeel Khan joined Hyderabad Kingsman ❤️