Apex Cricket

Apex Cricket

Share

Follow Our Page For Latest Cricket Updates 🏏

03/06/2026

آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں ابرار احمد 4 نمبر پر آ گئے ، یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی بیسٹ رینکنگ ہے ۔

03/06/2026

آخری 7 ون ڈے میچز میں شاداب خان کو ایک وکٹ بھی نہیں ملی ، شاداب خان نے 43 اوورز کیے 312 رنز دیے اور ایک وکٹ بھی حاصل نہ کر پائے ۔

03/06/2026

شاہین شاہ آفریدی کا چاچا کرکٹ کو محبت بھرا خراج تحسین ۔

03/06/2026

پاکستانی فینز آسٹریلین جرسی میں کرکٹ انجوائے کرتے ہوئے ۔

03/06/2026

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سالگرہ مبارک 😍

03/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی دہائیوں سے پاکستان کو سپورٹ اور بے لوث محبت کرنے والے چاچا کرکٹ کو خراج تحسین پیش کیا ۔

03/06/2026

انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ون ڈے سیریز 4 نومبر سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی ۔

03/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چاچا کرکٹ کی پاکستان ٹیم کے ساتھ بے پناہ محبت سپورٹ پیار پر خراج تحسین پیش کیا اور اعزازی طور پر کیک بھی کاٹا ۔

03/06/2026

شاداب خان کو بولنگ کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا گیا ، اب اس سے بولنگ تو ہو نہیں رہی ، دوسرے ون ڈے میچ میں 71 رنز کی اننگز کھیل کر اگلے میچ میں بیٹسمین کی حیثیت سے جگہ بنا لی ۔

03/06/2026

شاہین شاہ آفریدی 🗣️
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد شاہین نے کہا کہ مجھے لگتا ہے آخری اوورز میں ہم زیادہ رنز دے گئے ، بیٹنگ میں ہماری وکٹیں جلد گر گئیں ، جس کی وجہ سے شکست ہوئی ، وکٹ اسپنر کے لیے سازگار تھی ، اس پچ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Basti Fauja
Dera Ghazi Khan