Cricketlover

Cricketlover

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricketlover, Sports, Mecca.

15/05/2026

ہاں جی دوستوں اک طرف کنگ 👑 دوسری طرف بوس 💪
کنگ 👑 آف ایشیا خرم چکوال/ یا پھر کنگ آف ٹیب بال تیمور مرزا ❤️ فیصلہ عوام کا ؟؟؟؟؟؟؟
Taimoor Mirza ❤️ Khurram Chakwal ❤️

15/05/2026

Best wishes Ehtisham Satti ❤️👑 And company 🤞🏏🌟🔥🔥💯

14/05/2026

Top class Editing KY Liya is nom py rabta kryn
Contact for best editing ❤️💯
Adil edits 0313574477
سردار عادل 🔥🔥🏏💯👍

14/05/2026

پرنس آف کوہسار احتشام ستی 🫀❤️🔥👑
آواز شہزادہ کوہسار زبیر کمال ستی ❤️🔥🔥👍👍
very well playd Ehtisham Satti ❤️👑🔥🔥
khobsorat Awaz Zubair Kamalsatti ❤️👍👍
゚viralシalシ ゚viralシ

13/05/2026

qualify into semi final Ehtisham Satti ❤️👑
ہاں جی دوستوں چکوال میں جاری ٹورنامنٹ میں پرنس آف کوہسار کنگ 👑 آف راولپنڈی احتشام ستی 🫀 نے کیا ہی شاندار تاریخی اننگز کھیلی پری کوارٹر فائنل میں 136 رنز کا ٹارگٹ تھا 6 آوور میں 5.4 بال پے چیز کیا 15 چکھے لگائے بڑے میچ کا بڑا پلیئر ستی 🫀 شہزادہ
اور کوارٹر فائنل میں 5 آوور میں 99 کا ٹارگٹ تھا 13 چکھے لگائے 👍 کل ملا کے 2 میچ میں 28 چکھے لگائے اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروایا ❤️🏏
very well playd Ehtisham Satti ❤️👑🔥🔥

13/05/2026

34 bowl 136 runs chase aya Satti ❤️👑
23 bowl py 100 runs ki inning khayl gya 2 bowl phly runs chase 🫀🏏🔥🔥🔥🔥👑💯💯
چکوال والوں کوئی پوچھے تو کہنا احتشام ستی 🫀 آیا تھا
6 آوور میں 136 رنز کا ٹارگٹ تھا 2 بال پہلے رنز چیز کر ڈالے 23 بال پے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 15 چکھے شامل ہے تاریخی اننگز کھیل گیا ستی اک بار پھر
very well playd Ehtisham Satti ❤️👑 🔥🔥💯

13/05/2026

ہاں جی دوستوں کوٹلی ستیاں میں ٹاپ رینکنگ بیٹسمین کون ہے دورے حاضر کا ینگ ٹیلنٹ میں جو آنے والے وقت میں اوپر جاے گا آل پاکستان اوپن کھیلے گا
سب بھائی ضرور کومنٹس کریں ؟؟؟

12/05/2026

💔
خطۂ کوہسار کے اسٹار کرکٹر
قاسم لہتراڑ المعروف “قاسم کوبرا”
دورانِ میچ زخمی ہو گئے، جہاں بدقسمتی سے اُن کے پاؤں میں فریکچر آ گیا۔ 🏏😢. اللہ پاک بھائی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 🤲

وہ کھلاڑی جو ہمیشہ میدان میں اپنی ٹیم کیلئے شیر کی طرح لڑتا رہا، آج خود تکلیف میں ہے۔
کرکٹ گراؤنڈز قاسم کوبرا کی فائٹنگ اسپرٹ، جارحانہ انداز اور کھیل سے محبت کو کبھی نہیں بھلا سکیں گے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ قاسم کوبرا کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور وہ پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ دوبارہ میدان میں واپسی کریں۔ 🤲❤️

“اصل کھلاڑی وہی ہوتا ہے
جو گر کر بھی دوبارہ کھڑا ہونا جانتا ہو۔” 💪🏏
Qasim Satti ❤️ 👑 🔥 🔥 💯 🏏

12/05/2026

پرنس آف کوہسار احتشام ستی 🫀 شہزادہ 👑❤️🏏
کشمیر کی سرزمین پر شاندار بلے بازی چس پلس چھکے لگائے 👍🔥🔥⭐
very well playd Ehtisham Satti ❤️💕💕
゚viralシalシ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mecca?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mecca