25/08/2026
Zalmi Zindabad
my all friends my heart
25/08/2026
I got over 30 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
24/08/2026
میڈم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں واقعی آپ خیبر پختونخواہ کا فخر ہیں
Ruqia Nawaz Khan
Sajjad mohmand team
شاھد خٹک کے سات پی ٹی آی ٹیم موجود #
06/08/2026
چیئرمین مستمیل شاہ کل پشاور کے جلسے میں موجود تھا جہاں انہوں نے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ ان کے ساتھ ان کی پوری ٹیم بھی پنڈال میں موجود تھی۔ اللہ تعالیٰ چیئرمین مستمیل شاہ کو صحت، عزت اور کامیابی عطا فرمائے، انہیں مزید ترقی دے اور ہر میدان میں کامیاب کرے۔ آمین Mustamil Shah
02/08/2026
ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند اور سابقہ ایم پی اے عائشہ مہمند کے پہلے دور حکومت میں منظور شدہ موصل کور روڈ پر واٹر باونڈ کا کام جاری ہے۔
ایم این اے ساجد خان مہمند، ایم پی اے محبوب شیر اور سابق ناظم اعلی ملک نوید احمد مہمند کی کاوشوں سے فنڈز ریلیز ہوا، انشاءاللہ ضلع مہمند کی ترقی کا سفر بدستور جاری رہے گا۔
02/08/2026
ارم اکمل
پاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک کارکن، جو 9 مئی کے بعد کئی ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں۔
آج علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rabigh