Pasban Kalan

Pasban Kalan

Share

دنیا کی زندگی دھوکے کے سامان کے سواکچھ بھی نہیں.

02/03/2026

15/02/2026

آج پوری قوم کی نظریں کولمبو میں پاک بھارت میچ پر ہیں۔

پاک بھارت مقابلہ محض گیند اور بلے کا نہیں بلکہ قومی وقار کی علامت ہے۔

قومی کھلاڑی میدان میں صرف کھیل نہ کھیلیں بلکہ 25 کروڑ پاکستانیوں کی امیدوں کی نمائنگی کریں۔

کھیل دشمنی نہیں سکھاتا مگر یہ ضرور سکھاتا ہے کہ اپنی پہچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔

قوم اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑی ہے ان شاءاللہ فتح پاکستان کی ہوگی۔

02/02/2026

تم ہمارا چیمپئن ٹرافی خراب کروگے۔ ہم تمھارا ورلڈ کپ خراب کر دیں گے۔

19/01/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ãbdûl Ãmîñ, Raj Mokhammad, Hammad Khan, Ibrahim Ashk, Arjumand Said, Saber Khan, Bilal Aman, SabEel Khan, Zakarya Khan, Muhammad Maaz, Javid Iqbal, Siraj Mohammad Khan, Ghaxan Mir, Mohammad Ibrahim, Inam Khan Jani, Numan Khan

18/01/2026

جو بالر بنگلہ دیش کی کچی وکٹوں پر 148 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرتا ہے اسے اگر آپ برسبین یا میلبرن میں کھیلا لو تو وہ بیٹسمینوں کے ہیلمٹ توڑ توڑ کر رکھ دیگا .
احسان اللہ کی اسپیڈ دیکھ کر لگتا ہے احسان اب پرانے ردھم میں واپس آگیا ہے اور اس پی ایس ایل میں اچھی باؤلنگ کر کے وہ پاکستانی ٹیم میں واپسی کرسکتا ہے
کون کون احسان اللہ کو پاکستان ٹیم میں واپس دیکھا چاہتا ہے کمنٹ کرے .

11/01/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے۔
یہ صرف ایک میچ کا معاملہ نہیں، یہ انصاف، احترام اور کھیل کی روح کا سوال ہے۔
آج چینگلئی کرکٹ گراؤنڈ میں ماشک کنگ کی ٹیم کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔پہلے تو دوسرے راؤنڈ میں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تین مرتبہ میچز کی تبدیلی، خود ٹورنامنٹ کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اس کے بعد جب رولز کے مطابق وی۔سی سے باہر پلیئرز پر اعتراض کیا گیا تو کمیٹی اراکین کا ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کے بجائے محض چند منٹوں میں کپتان کو ہاتھ کے اشارے سے گراؤنڈ چھوڑنے کا کہنا، کھیل اور کھلاڑیوں دونوں کی توہین ہے۔
دوست، کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ برداشت، برابری اور اصولوں کی پاسداری کا نام ہے۔ اگر قوانین صرف کمزور کے لیے ہوں اور طاقتور کے لیے نظر انداز کر دیے جائیں تو پھر ایسے ٹورنامنٹس کھلاڑیوں کا اعتماد کھو دیتے ہیں۔ ماشک کنگ کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس نے نہ صرف ایک ٹیم بلکہ پورے کھیل کے وقار کو مجروح کیا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا غیر جانبدارانہ نوٹس لیا جائے، ذمہ داران سے جواب طلبی ہو اور آئندہ کسی بھی ٹیم کے ساتھ ایسا غیر منصفانہ سلوک نہ دہرایا جائے۔ کھیل کو کھیل رہنے دیں، ذاتی انا اور جانبداری کو گراؤنڈ سے باہر رکھیں۔

Photos from Pasban Kalan's post 27/11/2025

بڑی خبر آگئی سلمان علی دی گریٹ آغا سلمان نے کہا ہے کہ مجھے T20 میں تیز کھیلنے والا کھلاڑی چاہیے، بال ضائع نہ میں خود کرتا ہوں نہ کسی کو کرنے دیتا ہوں اس لیے سائم ایوب کو ٹیم سے ڈراپ کرکے اس کی جگہ پر خواجہ نافع اور معاذ صداقت کو کھلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

22/11/2025

Acc Men's Asia Cup Rising Stars 2025
Most Runs

Vaibhav Suryavanshi & Maaz Sadaqat Comparation...




21/11/2025

https://www.facebook.com/share/p/1GynDZ4fTu/

🚨خوشخبری
چینگلئ کرکٹ گراؤنڈ پر 10 سال بعد پہلے مرتبہ ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے اور وہ بھی "ناصر شہید" کے نام پر🥀
ناصر شہید میمورئیل کرکٹ ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط مندرجہ زیل ہیں👇

1)ٹورنامنٹ ویلج کونسل بیس پر کھیلا جائے گاـ
2)ہر اننگز 9 اوورز پر مشتمل ہوگی۔
3)مکمل کٹ لازمی ہے، بصورت دیگر کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دے جائیگے۔
4)ٹورنامنٹ 32 ٹیموں پر مشتمل ہوگا۔
5)ٹورنامنٹ ڈبل ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا۔
6)ونر ٹیم کو ٹرافی کیساتھ 15000 ہزار روپے کیش انعام دیا جائے گا۔
7)رنر ٹیم کو ٹرافی کیساتھ 10000 ہزار روپے کیش دیا جائے گا۔
8)انٹری فیس 3500 روپے ہوگا۔
9)امپائیر کا فیصلہ اٹل ہوگا، بدتمیزی کرنے والے پلئیر کو ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی آجازت نہیں دی جائیگی۔
10)ہر میچ میں مین آف دی میچ اور لائیو نشر کیا جائے گا۔
11)میچ فکس 2:30 بجے شروع کیا جائیگا، لیٹ آنے کی صورت میں اوورز کاٹے جائینگےـ
11)ٹورنامنٹ کا آغاز 25 نومبر سے کیا جائیگاـ

"کمیٹی آرگنائیزر"
سید نبی شاہ
03033698364
فضل رازق
03158097456
طلحہ
03100933461
عامر
03142638160
باسط
03422755086
فرضیت
03405215868

15/11/2025

fans

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Riyadh
00000