استغفرُللہ بھارت کے ایک پہاڑی علاقے میں اسمانی بجلی کے پہاڑ پر گرنے کا حیران کن منظر دیکھیے....See more
Hakim Maulana Muhammad Shah
✨ روحانی رہنمائی | قرآن و سنت کی روشنی میں دم
🤲 نظرِ بد، جادو اور پریشانیوں کے لیے دعا
📿 اللہ کے کلام سے سکون اور شفا
📩 رابطہ کے لیے انباکس کریں
02/06/2026
َ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مفتی فضل غفور صاحب کی والدۂ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔ نمازِ جنازہ آج رات 10:00 بجے ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
02/06/2026
ہنگو کے علاقے درویزی پلوسہ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان مبینہ طور پر انرجی ڈرنک "سٹنگ" پینے کے بعد جاں بحق ہوگیا۔
مرحوم کے لواحقین کے مطابق نوجوان نے ایک دکان سے سٹنگ خرید کر پی تھی، جس کے کچھ دیر بعد اس کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ اسے فوری طور پر علاج کے لیے ہنگو سول اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا اور انتقال کر گیا۔
دوسری جانب ہنگو پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
کنگ عمران خان کا ہاسپٹل کا ویڈیو لیک😭
01/06/2026
♥️♥️♥️🌹
01/06/2026
جن لوگوں کو معلومات نہیں ہیں کہ ہمارے اوپر جنات یا جادو کا اثر ہے توجہ سے یہ دیکھ لے ۔
رابطہ 03062228642
27/05/2026
میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے-
27/05/2026
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ اور دوستوں رشتہ دارو مسافروں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے- ♥️🤲
تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو🤲♥️
تمام امت مسلمہ حاجیوں کو حج مبارک آج مغرب کے بعد مزدلفہ روانہ ہونگے ۔🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.