Chitral overseas fc

Chitral overseas fc

Share

Reflect your strengths, commitment, versatility, and determination to excel in various roles.

27/04/2026

Pakistan vs Russia
U16 football
Russia scored 2 goals while Pakistan scored 1 goal, so Russia won the match.
Following

Photos from Chitral overseas fc's post 22/04/2026

# Big Challenge Match #

آج ایک بڑا اور دلچسپ فٹبال مقابلہ کھیلا جائے گا۔
#یاران فٹبال کلب اور #بخاری فٹبال کلب
یہ ایک بڑا چیلنج میچ ہے جہاں دونوں ٹیمیں جیت کے لیے بہترین کھیل پیش کریں گی۔ شائقین کو ایک معیاری اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
تمام فٹبال شائقین سے گزارش ہے کہ آئیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں۔
Shakir Ahmad Sana Ullah Alhaj Uddin Azam Khan Asif Aafi

19/04/2026

مارخور درہ 90 نے شاندار مقابلے میں آتش ٹانک کو 1-0 سے شکست دے دی
اس فتح کے ساتھ مارخور درہ 90 نے دوستان فٹبال لیگ سیزن ون کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
مبارک ہو چیمپئنز

19/04/2026

درہ 90 کی جانب سے ہیڈر کے ذریعے شاندار گول
بہترین ٹائمنگ اور زبردست جمپ کے ساتھ گیند کو جال میں پہنچا دیا.

15/04/2026

آج کے میچ میں #میروپٹھان
نے فری کک پر زبردست گول اسکور کیا، جو کسی یورپی لیگ کے گول سے کم نہیں تھا۔

15/04/2026

#چترال برو'ورز ایف سی
کا دوستان فٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنل میں شاندار سفر اختتام کو پہنچا، جہاں ٹیم کو ناصر الیون لورالائی کے خلاف ایک سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

13/04/2026

#عالمگیرغازی
ہر فٹبال شوقین کے دلوں پر راج کر رہا ہے،
اپنی شاندار کارکردگی اور خوبصورت گولز کی بدولت ہر کسی کا پسندیدہ کھلاڑی بن چکا ہے

12/04/2026

سی ایم ڈی ایف سی نے صادق آمین میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا
فائنل میں افغان ایف سی کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد.
Following

12/04/2026

بروورز فٹبال کلب چترال.
Following Muhammad Rasool

10/04/2026

afsar ali
Saudi Arab chitrali program
Overseas Chitralis Community - OCC

09/04/2026
06/04/2026

پاکستان پولیس کے خلاف عمر بہادر کا شاندار اسکور .
fans

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Riyadh