03/06/2026
Comments
permote sports events players in Pakistan and gulf
03/06/2026
Comments
FMC power
Final match
28/05/2026
“کس کس نے اپنی امی ابو سے کرکٹ کھیلنے پر مار کھائی ہے؟ 😭🏏”
وہ زمانہ بھی کیا زمانہ تھا… 😅
گھر سے بیٹ لے کر چپکے سے نکلنا…
اور پیچھے سے امی کی آواز: “باہر نہیں جانا! گھر ہی رہو!” 😂
لیکن دل تو بس کرکٹ کے لیے دھڑکتا تھا 🏏🔥
دوست باہر انتظار کر رہے ہوتے تھے اور ہم ایک ہاتھ میں بیٹ، دوسرے میں جان بچا کر بھاگ رہے ہوتے تھے 🤣
سچ سچ بتاؤ… تم نے بھی مار کھائی تھی یا صرف ہم ہی بدقسمت تھے؟ 😭😂
اپنی بچپن والی funniest story کمنٹ میں سناؤ 👇🏏
The boss of tape ball
12/05/2026
Batsman name ???
Agar Bata diya tu man jain gay ap ko🙂
آپ کے گراؤنڈ میں وکٹ سیمنٹ کی ہے یا مٹی کی ؟؟؟؟