𝙃𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽 𝙃𝘼𝙎𝙎𝙄

  • Home
  • 𝙃𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽 𝙃𝘼𝙎𝙎𝙄

𝙃𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽 𝙃𝘼𝙎𝙎𝙄 Sardar Haseeb Azam Professional Tape Ball Player From Azad Kashmir known as Haseeb Hassi
Follow for watching Interesting Cricket Videos
Thank You.

27/07/2026

ایک طرف خون بہہ رہا ہے، اور دوسری طرف انتخابات ہو رہے ہیں۔

تاریخ گواہ ہے کہ ہر ظلم، ہر خاموشی اور ہر فیصلے کا حساب ضرور لیا جائے گا۔ انصاف @ میں دیر ہو سکتی ہے، مگر اندھیر نہیں۔

ہر ایک کا حساب لیا جائے گا۔
@

میرا کشمیر لہو لہوماں کی گود اجڑی ہےبیٹے کی مسکراہٹ چھنی ہےپھر بھی امید کا چراغ جل رہا ہے
27/07/2026

میرا کشمیر لہو لہو
ماں کی گود اجڑی ہے
بیٹے کی مسکراہٹ چھنی ہے
پھر بھی امید کا چراغ جل رہا ہے

کشمیر ہماری پہچان، ہماری محبت اور ہماری آواز ہے۔ کشمیر کے ساتھ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ ❤️🏔️  "Sardar Zohaib Javid So...
26/07/2026

کشمیر ہماری پہچان، ہماری محبت اور ہماری آواز ہے۔ کشمیر کے ساتھ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ ❤️🏔️ "
Sardar Zohaib Javid Soduzai
Sardar SaQib Liaqat
Nouman Zakir

🔥 26 جولائی — فیصلہ عوام کریں گے! 🔥اب وقت آ گیا ہے کہ ہر باشعور شہری اپنی آواز بلند کرے۔ جب عوام کے مسائل سنے نہ جائیں، ...
25/07/2026

🔥 26 جولائی — فیصلہ عوام کریں گے! 🔥

اب وقت آ گیا ہے کہ ہر باشعور شہری اپنی آواز بلند کرے۔ جب عوام کے مسائل سنے نہ جائیں، وعدے پورے نہ ہوں اور انصاف کا انتظار طویل ہو جائے، تو عوام متحد ہو کر اپنے جائز مطالبات کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔

26 جولائی کو مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ
یہ حق، انصاف اور عوامی مطالبات کے لیے ایک پُرامن جدوجہد ہے۔

✊ ہمارا پیغام واضح ہے:

عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے۔

عوامی مسائل کا فوری حل نکالا جائے۔

انصاف اور برابری کو یقینی بنایا جائے۔

عوام کی آواز سنی جائے۔

آئیں، نظم و ضبط، اتحاد اور امن کے ساتھ اپنی آواز بلند کریں۔
"حق کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، ختم نہیں کیا جا سکتا۔"

ہمارا کشمیر آج بھی خون میں نہایا ہوا ہے، مگر افسوس کہ ہمارے کچھ کھلاڑی ایسے وقت میں بھی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ جب اپ...
22/07/2026

ہمارا کشمیر آج بھی خون میں نہایا ہوا ہے، مگر افسوس کہ ہمارے کچھ کھلاڑی ایسے وقت میں بھی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ جب اپنی سرزمین دکھ اور آزمائش سے گزر رہی ہو، تو قوم کے دکھ میں شریک ہونا ہی اصل ذمہ داری ہوتی ہے۔ اگر آپ ان کھلاڑیوں کے اس فیصلے سے اختلاف رکھتے ہیں، تو پرامن انداز میں ان کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں اور اپنی رائے احترام کے ساتھ ظاہر کر سکتے ہیں۔ افسوس ہوتا ہے جب قوم دکھ میں ہو اور ہمیں لگے کہ اس دکھ کا احساس نمایاں نظر نہیں آ رہا۔ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی ہر کشمری کی ذمہ داری ہے۔کیا یہ چند دن کے لیے کرکٹ سے وقفہ نہیں لے سکتے تھے؟ کیا ایسا کرنے سے ان کا کچھ نقصان ہو جاتا؟کیا یہ لوگ بھوکے مر جاتے اگر کچھ عرصے کے لیے کرکٹ نہ کھیلتے؟جب ہمارا کشمیر خون میں نہایا ہوا ہو اور ہمارے بھائی اپنی جانیں قربان کر رہے ہوں، تو ایسے وقت میں قوم کے دکھ میں شریک ہونا بھی ایک ذمہ داری ہے۔ شہداء کے اہلِ خانہ آج ناقابلِ بیان تکلیف سے گزر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں ہر شخص اپنے ضمیر کے مطابق ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرے، یہی انسانیت کا تقاضا ہے۔میری کشمیر کے تمام اسپانسرز سے مؤدبانہ گزارش ہے ان کھلاڑیوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ جنہوں نے اس نازک وقت میں بھی کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دی۔ جب کشمیر غم اور آزمائش سے گزر رہا ہو، تو قوم کے دکھ میں شریک ہونا بھی ایک اہم ذمہ داری ہے۔ ۔ اللہ تعالیٰ کشمیر کے لوگوں کی حفاظت فرمائے اور انہیں امن، انصاف اور سکون عطا کرے۔ آمین۔

اللّٰہ پاک تمام کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے، اُنہیں امن، سلامتی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
15/07/2026

اللّٰہ پاک تمام کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے، اُنہیں امن، سلامتی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😓 زاہد بلا بھائی  😓بلوچ کے مقام پر سٹی کرکٹ کلب کے کیپٹن، جنہوں نے برسوں تک ...
14/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😓 زاہد بلا بھائی 😓
بلوچ کے مقام پر سٹی کرکٹ کلب کے کیپٹن، جنہوں نے برسوں تک اپنی محنت اور لگن سے اس کلب کو آباد رکھا، نوجوانوں کو کرکٹ کے ذریعے ایک پلیٹ فارم دیا اور علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو زندہ رکھا، آج گولی لگنے سے شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے

12/07/2026

UsSii Khan Xudozai Sardar Faizan Rahim Shobi Khan

11/07/2026

تمام سننے دیکھنے والوں سے التماس ہے کہ وہ دھرنوں میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں موجود رہیں ظالم حکمران اس بات پر اتفاق کر چُکے ہیں کہ 13 تاریخ کی رات تک ازاد کشمیر میں تمام چھوٹے دھرنوں کو ختم کروایا جاے اور 14 تاریخ تک راولاکوٹ کے دھرنے پر بھی ہلا بولا جاے اور اسکو بھی ختم کیا جا سکے۔اس لیے اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوے۔ دھرنے کا پیرا کریں۔ پوری طاقت کے ساتھ یہ لڑاہی لڑیں۔ اسی میں ہماری کامیابی ہے۔

08/06/2026

وہ جو کہتے تھے جوانیاں لٹائیں گے انقلاب لائیں گے مر جائیں گے پیچھے نہیں ہٹے گے انقلاب لائیں گے خدا کی قسم وہ اپنے وعدے کو سچا کر گئے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر گئے
سانحہ راولاکوٹ
ظالمو جواب دو ظلم کا حساب دو؟
😭😭💔💔


#چلوچلومظفرآبادچلو




Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙃𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽 𝙃𝘼𝙎𝙎𝙄 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share