Gulalai Writes

Gulalai Writes

Share

GULALAI WRITES 🌸
Deep words.🌻
Gehri soch..🌺
Real feelings.🌼

02/06/2026

With Susmita Haldar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

30/05/2026

مرد کے جینے کی عمر بہت کم ہوتی ہے ! کیونکہ ذمہ داریاں اور فکریں اسے جلد تھکا دیتی ہیں

مگر وہ پھر بھی زندہ رہتا ہے اپنے لوگوں کے لیے اپنی ذمہ داریوں کے لیے اور ان خوابوں کے لیے جو اس کے کندھوں پر رکھ دیے جاتی ہیں

🥀💔🥀




30/05/2026

بہن بھائی کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے بھائی بہنوں کے محافظ ہوتے ہیں بھائی چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے اپنی بہنوں کا مان ہوتے ہیں میری دعا ہے اللّٰہ پاک سب بہن بھائیوں کا رشتہ پیار محبت والا ہمیشہ رکھے اور انہیں ہزاروں خوشیاں نصیب کریں
آمین یارب العالمین... 🤲




Send a message to learn more

30/05/2026

شوہر کی قدر کرنا سیکھو… کیونکہ وہ وہ شخص ہوتا ہے جو اپنی تھکن چھپا کر تمہاری مسکراہٹ بناتا ہے ❤️
وہ لفظوں سے نہیں، ذمہ داریوں سے محبت ثابت کرتا ہے۔

#شوہر #محبت #قدر #رشتہ #زندگی #سچیمحبت #ریسپیکٹ

29/05/2026

ان کو بھی گوشت والی عید مبارک
جنہوں نے ہماری زندگی کا قیمہ بنا رکھا ہے..😪

28/05/2026

کچھ عورتوں کے چہرے ایسے کھلے ہوتے ہیں کہ
ان کو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ کسی ماں باپ کا یہ
پھول کسی اچھے ہاتھوں میں تھا ❤️
اللہ تمام بیٹیوں کے نصیب نیک کرے ❤️






28/05/2026

Aslam u alikum.... 🌺

to

19/08/2023

اسلام عليكم ♥️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

https://www.instagram.com/gula.lai99?igsh=MTcyOHFocnR3cmN5Zw%3

Address


Ibn Al Khatib
Riyadh
11564