19/10/2026
ٹیپ بال کرکٹ کا اصل تاریخ ساز کارنامہ!❤
چکوال پنڈ یونائیٹڈ پنڈ نے ایک ایسی مثال قائم کی جس نے سب کے دل جیت لیے۔ ❤️🤲
گولڈن جوبلی 25 واں سالانہ واصف محمود میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام تھنیل کمال 🌹🤲❤
ٹیم کے سپانسرز حضرات نے 3 لاکھ روپے کی انعامی رقم اپنے گاؤں کی مقامی مساجد کو دینے کا اعلان کر کے ایک قابلِ تحسین قدم اٹھایا ہے۔ یہ اعلان کھیل کے ساتھ ساتھ دین، خدمت اور فلاحِ معاشرہ سے محبت کی بھی بہترین مثال ہے۔ 🕌🤲💚
اس عظیم اقدام کا سہرا ٹیم کے سپانسرز بھائی چوہدری نوید علی پنڈ، چوہدری کامران پنڈ، چوہدری خاور پنڈ سمیت تمام سپانسرز، سپورٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے سر جاتا ہے۔ سلام ہے ایسے لوگوں کو جو کھیل کی خوشیوں کو نیکی اور خدمت کے ساتھ جوڑتے ہیں! 👏❤️🌹
حنان چکوال کی جانب سے پنڈ یونائیٹڈ پنڈ کی پوری ٹیم کو واصف محمود میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر ڈھیروں ڈھیر مبارکباد! 🏆🏏💯
اللہ پاک آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اس نیک عمل کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲❤️