Gujral Cricket Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujral Cricket Club, Amateur Sports Team, Riyadh.
20/12/2024
Gujral Cricket Club 🏏 k new Captain Ali Mujtaba. Or Voice Captain Syed Muntazir .....Shukria Syed Muntzir shah g ap ki Muhabtun ka Shukria
20/12/2024
Sudia arab Gujral Cricket Club 🏏 Alhamdulillah win match...Man of the match Qalab abbas
20/12/2024
Gujral Cricket Club 🏏 Sudia Arabia
HardLuck Gujral CC
سعودی عرب الریاض میں جاری آر سی ایل کی جانب سے ہونے والے ٹورنامنٹ میں گجرال سی سی نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمینس کی بنا پر فائنل میں رسائی حاصل کی لیکن ہارڈ لک کے فائنل اپنے نام نہ کرسکے پورے ٹورنامنٹ میں پوری ٹیم ایفرٹ کے ساتھ تمام لڑکوں نے بڑی شاندار پرفارمینس دی باؤلرز نے باؤلنگ میں اپنا کام کیا اور بلے بازوں نے بلے سے باؤلروں کو مات دی فائنل میچ میں گجرال سی سی نے 175 رنز کا ایک اچھا ٹارگٹ سیٹ کیا لیکن ہارڈ لک کے اسے ڈیفنڈ نہ کرسکے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بلے بازی کی جانب سے کی گئی جو کہ سیکنڈ ٹاپ سکورر بنے ان کے ساتھ بیسٹ آل راؤنڈر کا ایوارڈ کو دیا گیا جنہوں نے پورے ایونٹ میں بڑی جارہانہ پرفارمینس دی ان کے ساتھ ساتھ کپتان ، اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی بہترین پرفارمینس دی اور پردیس میں بھی اپنے گاؤں کا نام بلند کیا ایک بڑے ایونٹ کا فائنل کھیلنا بھی کسی اعزاز سے کم نہیں ہار جیت پارٹ آف گیم ہے لیکن بہت اچھا کھیل پیش کیا ویری ول ڈن بوائز ❤️
25/10/2024
Gujral CC qualified for the final while playing their first tournament in Saudi Arabia🏏🔥✅
گجرال سی سی نے سعودی عرب میں جاری ریاض کرکٹ لیگ کے سیمی فائنل میچ میں سہارا گلیڈی ایٹر کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جس میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 171 رنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں نذر عباس ، وقاص ، اور محسن رضا کی شاندار باؤلنگ 2،2 وکٹ حاصل کئے ہدف کو چیز کرتے ہوئے گجرال سی سی نے 16 اوورز میں ہی ہدف اپنے نام کر لیا جس میں #قدرعباس نے شاندار 67 رنز بنائے اور نذر عباس نے 54 رنز بنا کر اپنے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا گجرال سی سی نے ایک بار پھر اپنی پرانی فارم شو کروا دی اور سیزن 2020 کی یادیں تازہ کروا دیں جس طرح قدر عباس اور دیگر کھلاڑیوں کی بیک ٹو بیک پرفارمینس فائنل میچ میں آپکی دعاؤں کے طلبگار ہیں آل دی بیسٹ
18/10/2024
الحمداللہ گجرال کرکٹ کلب سعودیہ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا گجرال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 164 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں محسن نے 33 وقاص نے 29 رنز بنائے اور جواب میں کپتان نذر عباس اور وقاص کی شاندار بالنگ کی مدد سے اچھا کم بیک کیا نذر نے 3 اور وقاص نے بھی 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور یوں گجرال نے شاندار فتح اپنے نام کی
22/09/2024
گجرال کرکٹ کلب سعودی عرب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Riyadh