12/09/2026
بیسٹ آف تھری چیلنج میچ۔
جٹ الیون vs راشد الیون
بہت عرصہ بعد بہت اچھی واپسی کی راشد الیون نے جٹ الیون کو ون سائڈ ہی دونوں میچ شکست دے دی۔
بیٹنگ میں علی گُجر۔ عمران۔ آصف نے بہت اچھی بیٹنگ کی ساتھ دیا بولنگ میں آصف نے راشد نے بہت اچھی بولنگ کی۔
بیسٹ آف لک نیکسٹ میچ کے لیے۔
Tape ball cricket KSA۔