Anwar Jan Speaks AJS

Anwar Jan Speaks AJS

Share

یہ پیج صرف پلیئرز کے فروموشن کیلئے ہیں۔۔۔

31/08/2026

🏏 پیٹو سپر 8 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏
​🔥 کرکٹ کے شائقین ہو جائیں تیار! شاندار مقابلے اور سنسنی خیز کھیل کا بڑا میلہ! 🔥
​علاقے کی تاریخ کا سب سے بڑا اور منفرد کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں پاکستان بھر سے بہترین کھلاڑی اور ٹیلنٹڈ ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔ اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں اور میدان ماریں!
​🏆 پہلا انعام (Winner Prize):
🏍️ برانڈ نیو 70cc موٹر سائیکل
​✨ ٹورنامنٹ کی اہم خصوصیات:
​🏏 فارمیٹ: سپر 8 (Super 8 Format)
​⚡ رفتار اور سنسنی: ہر میچ میں چوکے، چھکوں کی برسات
​📺 لائیو کوریج: سوشل میڈیا پر میچز کی لائیو براڈکاسٹنگ
​🎖️ انفرادی انعامات: مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کے لیے شاندار ٹرافی اور خصوصی انعامات
​📝 رجسٹریشن اور تفصیلات:
​اپنی ٹیم کی انٹری فوری یقینی بنائیں کیونکہ جگہ محدود ہے!
​📍 مذید معلومات کیلئے دے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

31/08/2026

شالکنڈی سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بہت جلد شالکنڈی کرکٹ گراؤنڈ پر
مذید تفصیلات اگلے پوسٹ میں
اینٹری، ٹیمیں اور مکمل تفصیلات اگلے پوسٹ میں 👉👉

31/08/2026

ہواؤں کا رخ جندول کے طرف
ٹینس بال کا تیز ترین گیند باز ارسلان بلٹ پاپولر کرکٹ ٹورنامنٹ میاں کلے میں کونسی ٹیم کا حصہ ہونگے
چلو جی بتائیں
اور فینز حاضری لگائیں دیکھتے ہیں کتنے فینز موجود ہیں

31/08/2026

پاپولر کرکٹ ٹورنامنٹ میاں کلے میں پہلا سیمی فائنل میچ کل ذاھد برادرز شالکنڈی اور الیاس برادرز کے درمیان کھیلا جائے گا میچ معیاری وقت کے مطابق 4 بجے شروع ہوگا تمام شائقین کرکٹ سے درخواست ہے کہ بروقت گراؤنڈ اکر میچ کا مزہ دوبالا کریں
جو ذاھد برادرز شالکنڈی کو سپورٹ کرتا ہے وہ لائیک کریں جو الیاس برادرز کو سپورٹ کرتے ہیں وہ دل والا لائیک پر کلک کریں شکریہ
لائیو دیکھنے کیلئے ابھی سے Anwar Jan Speaks AJS فالو کریں شکریہ

31/08/2026

جی بھائی تیاری پکڑیں
کل سے انشاءاللہ پاپولر کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کا مرحلہ شروع ہورہا ہے۔۔
آپ کے خیال میں کونسے دو ٹیمیں فائنل میں جائینگے۔۔
کمنٹ کریں شکریہ

31/08/2026

فخرے پختونخوا استاد صیب تسی گریٹ مین ہو
استاد اسلم حسرت صیب، آپ کی پشتو آواز کا جادو ہر دل پر چھا جاتا ہے۔ 3 لاکھ فالورز مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو! اللہ آپ کو مزید کامیابیاں دے۔
آپ کی پشتو آواز نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ 3 لاکھ فالورز مکمل ہونے پر دلی مبارکباد۔ آپ کی آواز کی یہ خوبصورتی ہمیشہ سلامت رہے۔
استاد صیب کے فینز حاضری لگائیں اور لائیک کریں۔۔دیکھتے ہیں کتنے فینز موجود ہیں ❤️❤️❤️👉👉👉

30/08/2026

آج پاپولر کرکٹ ٹورنامنٹ میاں کلے میں آخری کوارٹر فائنل میچ سپر سٹارز میاں کلے اور خان الیون حنفیہ کے درمیان کھیلا جارہا ہے
الیاس جانی جونیئر، زبیر،شاہد بلٹ، افتخار نیازی، رب نواز
بمقابلہ یاسین بمبار ،ولید، مطیع اللہ، عطاءاللہ، حیات اللہ

30/08/2026

عمیر سلارزئی خو ڈیر بیٹنگ کڑے وو خو ما صرف دا وڈیو کڑے دہ

30/08/2026

اس سے خوبصورت نو لوک نہیں ہو سکتا ہے
لائیک تو بنتا ہے یار

30/08/2026

12 ball 32 runs

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Riyadh