Anwar Jan Speaks AJS

Anwar Jan Speaks AJS

Share

یہ پیج صرف پلیئرز کے فروموشن کیلئے ہیں۔۔۔

13/05/2026

سوئنگ کا بادشاہ فخرے دیر معاذ بریکر اج چار باغ اسپورٹس کمپلیکس کا زینت بنے گا۔۔
اس مٹی کے وکٹ یقینی طور پر بیٹرز کیلئے درد سر بنے گا
لائیو ایکشن تھوڑی دیر بعد Sparkian Charbagh پر
معاذ بریکر کے فینز حاضری لگائیں دیکھتے ہیں کتنے فینز موجود ہیں

13/05/2026

ہواؤں کا رخ چار باغ کے طرف
دور حاضر کا خطرناک ترین بلے باز فخرے باجوڑ فخرے سلارزئی بالروں پر راج کرنے والا حمذہ جان آج انشاءاللہ چار باغ اسپورٹس کمپلیکس کا زینت بنے گا۔۔
اگر آج 500 👀وویرز چار باغ اسپورٹس کمپلیکس کے آفیشل پیج پر آتے ہیں تو انور جان سادات کیلئے عتیق چکوال کے طرف پوری 5 ہزار روپے کا اعلان ہے
تو باجوڑ، لوئر دیر اور تمام دوستوں سے درخواست ہیں کہ وڈیو کو خوب گروپ میں شئیر کریں۔۔۔
حمذہ جان کے فینز حاضری لگائیں
Live streaming Sparkian Charbagh ✅️✅️✅️

12/05/2026

محبتوں کا مقروض انور جان سادات ❤️❤️❤️👉

12/05/2026

ایک بال ایک چھکا 👑👑👑👉👉

12/05/2026

تم جیتو یا ہارو ہمیں اپ پر فخر ہیں۔۔
آج فضل خدا شہید میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ چار باغ کے پہلے دن ینگ سٹار دکوڑک کے تمام ینگ اینرجیٹک پلیرز نے شاندار فرفامینس دے کر اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔۔۔خاص طور پر مردان اور مدئین جیسے مظبوط ٹیموں کے خلاف شاندار فرفامینس دے کر کلاس شو کیا۔۔
خاص کر سلمان، سمیع، لطیف، ہارون، عباس نے جس طرح کھیل پیش کیا تو شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کیا۔۔
ان پلیرز کا فیوچر برائٹ ہیں۔۔

Photos from Sparkian Charbagh's post 12/05/2026

Congratulations all of you 💯💯💯👑👑

12/05/2026

افضل جبار (ایونٹ مینجر)
چیئرمین لیگ فرحاد اقبال کے ہر اول دستے کے سپہ سالار نے اپنی حکمتِ عملی سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا
ایم پی ایل لاہور 2026 کی تاریخی کامیابی محض ایک اتفاق نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک ایسی انتھک محنت , لگن اور جنون کی داستان پوشیدہ ہے جس نے اس ایوان کو چار چاند لگا دیے۔ اس پوری کامیابی کا سہرا بلا شبہ اس ایونٹ مینجر کے سر جاتا ہے جس نے اپنی شب و روز کی تھکا دینے والی کاوشوں سے اس خواب کو حقیقت کا روپ دیا۔ کسی بھی بڑی لیگ کی کامیابی کی ضمانت وہ خاموش جدوجہد ہوتی ہے جو منظرِ عام پر آنے سے بہت پہلے شروع ہو جاتی ہے، اور یہاں بھی ہمہ وقت جتے رہنے والے اسی عزم نے فتح کی بنیاد رکھی۔
ایونٹ کے باقاعدہ آغاز سے چار ماہ قبل ہی جب گراؤنڈ ابھی خالی تھے تب سے آف دا گراؤنڈ ہوم ورک اور ایونٹ سے منسلک پیچیدہ امور پر فل ٹائم کام شروع کر دیا گیا تھا۔ ایک ایک جزئیات کو باریک بینی سے پرکھنا، ہر پہلو کو کئی کئی بار دیکھنا اور پھر اسے حتمی شکل دینا ایک ایسا کٹھن مرحلہ تھا جس نے منتظم کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت دیا۔ جیسے ہی لیگ کا میدان سجا، وہ محنت جو اب تک کاغذوں اور میٹنگز تک محدود تھی، آن دا فیلڈ ایک بہترین نظم و ضبط کی صورت میں نظر آنے لگی۔ فیلڈ پر موجود ہر چھوٹے بڑے معمول کو بخوبی نبھانا اور کسی بھی لمحے غفلت نہ برتنا اس بات کی دلیل ہے کہ جب قیادت میں جوش اور کام میں سچائی ہو تو کامیابی قدم چومتی ہے۔ یہ شاندار ایونٹ دراصل اسی بے لوث خدمت اور انتھک جدوجہد کا عکاس ہے جس نے لاہور کے میدانوں میں کرکٹ کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
Weldone Afzal Jabbar brother ✅❤️

12/05/2026

36 ball 118 runs

12/05/2026

Last match of the day..

12/05/2026

جو جانتا ہے وہ مانتا ہے

12/05/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Riyadh