22/04/2020
درد اندر سے کھا گئے
ورنہ باہر والوں کی کیا مجال
💔💔💔
amjad ch
22/04/2020
درد اندر سے کھا گئے
ورنہ باہر والوں کی کیا مجال
💔💔💔
07/06/2017
آنکھ جو آج پھر تری نم ہے
یہ میں ہوں یا کوئی نیا غم ہے
زخم اب تک ہیں کیوں ہرے تیرے
تم تو کہتے تھے وقت مرہم ہے
عمر تھوڑی ہے اس مسافت کو
فاصلہ دو قدم سے گو کم ہے
بعد مدت پتہ لگا, تم تھے
میں تو سمجھا کہ جو گیا دم ہے
تم جو ہوتے تو پھر دوا بنتے
اب یہاں کون ابنِ مریم ہے
مہرباں تھی حیات تیرے تک
بعد تیرے وہ مجھ پہ برہم ہے
................................amjad ch
25/03/2017
چُبھتی ہے قلب و جاں کو ستاروں کی روشنی
اے چاند ! ڈُوب جا کہ طبیعت اُداس ہے ..
25/12/2016
سراپا آرزو هوں, درد هوں, داغ _ تمنا هوں.
مجھے دنیا سے کیا مطلب میں آپ اپنی ہی دنیا هوں.
06/11/2016
ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
ﺳﺎﺗﮭﮧ ﺗﻮ ﭼﻠﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﭘﮩﺮﺍ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯽ
ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ
ﺍﯾﺴﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ
ﺍﮐــــﺘﻮﺑـــﺮ ﭘﮭــــﺮ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ
05/11/2016
سازشیں لاکھ بھی کر لے یہ زمانہ چاہے
اب جو لکھی ہیں وہ سانسیں تو ہمیں آئیں گی
ملیں گے یوں تو سبھی بن کے یہاں دوست ہمیں
پر مرے حق میں ہوائیں نہ انہیں بھائیں گی
ہمیں چاہیں گے یہ ہر دم ہی کسی مشکل میں
سو مری خوشیاں سبھی ان پہ ستم ڈھائیں گی
مرا پلکیں بھی جھپکنا ہے نظر میں یوں تو
ان کی سوچیں نہ مری سوچ تلک جائیں گی
مرے ہر درد کو اپنی یہ دعا سمجھے ہیں
خواہشیں رنگ کہاں ان کی مگر لائیں گی
..........................................
13/10/2016
گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
11/09/2016
کِتابوں کی طرح بُهت سے الفاظ هیں مجھ میں
اور
کِتابوں کی طرح هی خاموش رهتا هوں
30/08/2016
ﺗﺴﻠﯿﺎﮞ ........ ﺩﻻﺳﮯ ........... ﻗﺴﻤﯿﮟ
ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﮩﺖ ﮨﻮﮰ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ بعد ،??
چلے جایئں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہے تجھے وقت سکھا دے گا?
Tujhe ''Pane'' Ki Mai Kab Tak Rahun...???
Koi Aesa Dey
'' '' K Meri
'' '' Toot Jayen,
Teri Jaan Choot .............