28/05/2026
Go Well KHAP teams
A group founded by a few passionate cricket friends to enjoy playing and discussing cricket with no boundaries 🏏
28/05/2026
Go Well KHAP teams
28/05/2026
26/05/2026
🌙✨ 𝐄𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐀𝐝𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 ✨🌙
As we prepare to welcome the blessed days of Eid Al Adha 2026, here are the official Eid prayer timings across the Kingdom of Saudi Arabia. Save this post to plan your morning with family and loved ones! 🕋🤲
Eid Al Adha 2026 Prayer Timings, KSA:
* 📍 **Dammam:** 5:03 AM
* 📍 **Riyadh:** 5:20 AM
* 📍 **Buraydah:** 5:27 AM
* 📍 **Arar:** 5:30 AM
* 📍 **Hail:** 5:34 AM
* 📍 **Sakaka:** 5:35 AM
* 📍 **Najran:** 5:43 AM
* 📍 **Madinah:** 5:48 AM
* 📍 **Abha:** 5:48 AM
* 📍 **Al Baha:** 5:49 AM
* 📍 **Jazan:** 5:51 AM
* 📍 **Makkah:** 5:53 AM
* 📍 **Tabuk:** 5:53 AM
May this Eid bring peace, prosperity, and endless blessings to you and your family. Enjoy the celebrations and stay safe!
Thanks for this respect 🫡 Waseem Akram Tapeball KSA & Hâroon Châũďhàry for founder 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐊𝐇𝐀𝐏 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩.
Many Thanks !
26/05/2026
Great to see this !
الریاض عید ملین سپر لیگ سیزن 13۔۔🏆❣️🏏۔۔
الریاض کرکٹ دو بھائی۔۔🏆❣️۔۔
الریاض کرکٹ کی شان اور پہچان گریٹ کرکٹ لور کرکٹ پروموٹر بگ سپانسر ٹیپ بال سعودی عرب الریاض۔🏏🏏🏆۔۔۔ٹیم راشد الیون کے لیے انعامات کی برسات کرنے والے الریاض کرکٹ کی رونق۔۔❤️❣️🏏۔۔راشد محمود بھائی۔۔اور ملک عظیم بابر بھائی۔۔
دونوں بھائیوں کو گراؤنڈ آمدید پر الریاض عید ملین سپر لیگ انتظامیہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہے ❣️ ❣️ ویلکم ویلکم ❣️ ❣️
25/05/2026
Good to see KHAP Captains
الریاض عید ملین سپر لیگ سیزن 13۔۔❣️🏏🏆۔۔
یہ ہے وہ دوست جو پچھلے 15/20 سال سے الریاض کرکٹ کے ساتھ بے لوث محبت کی ہے۔۔❣️❣️🏆🏏۔۔
یہ سب کے سب ہفتہ وار سوپر لیگ چیرمین ہے ماشاءاللہ۔۔❣️🏆🏏۔۔
بہت ہی پیارے بھائی وسیم عالم بیگ صاحب گریٹ کرکٹ لور کرکٹ کی سوج بوجھ رکھنے والے الریاض کرکٹ میں اہم کردار ادا کرنے والے۔🏏❣️🏆۔۔کپتان آ رسی سی الریاض۔۔ساتھ میں ہمیشہ محبت کا اظہار کرتے والے الریاض کرکٹ پہچان عمر شکیل بھائی ٹیم کپتان الریاض اسٹالینز۔۔ا❣️🏏🏆ساتھ میں ایک اور پیارے بھائی۔۔
ٹیم کپتان ایم سی سی صابر حیدر بھائی الریاض کرکٹ کا بڑا نام الریاض کرکٹ کی رونق۔۔❣️❣️🏆۔۔ساتھ میں ❤️
امان خان بھائی پچھلے 15 سال سے ہفتہ وار سوپر لیگ میں دن رات کام کرنے والے۔۔❣️❣️🏏۔۔اور کامیابی سے سب کو ساتھ لے کر چلنے والے ٹیم کپتان ایگل سی سی الریاض۔۔آپ سب بھائیوں کو گراؤنڈ آمدید پر الریاض عید ملین سپر لیگ انتظامیہ کی طرف سے ❣️ ❣️ خوش آمدید کہتے ہے ❣️ ❣️ 🏆🏏
25/05/2026
Best of Luck KHAP Team
الریاض عید ملین سپر لیگ سیزن 13۔۔❤️🏆🏏۔۔
کنفرم ٹیم الریاض سٹلیز۔۔
ٹیم اونر وکپتان گریٹ کرکٹ لور کرکٹ پروموٹر الریاض کرکٹ کی شان اور پہچان عمر شکیل بھائی۔🏏🏆۔۔
ساتھ طیب ٹیم کپتان زبردست بلے باز الریاض کرکٹ۔۔
گوہر خان بھائی الریاض کرکٹ کا بڑا نام۔۔🏏🏏❣️۔۔
باہر بھائی الریاض کرکٹ کامیاب ترین بلے باز خوبصورت انداز میں چھکے لگانے والے شاندار پلیئر۔۔❤️🏏🏆۔۔
الریاض عید ملین سپر لیگ انتظامیہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہے بسٹ آف لک ❤️ ❤️ ❤️
25/05/2026
Thank you !
Pardesi Chakwal 11 Riyadh & Hafiz Zubair and all committee.
25/05/2026
Best of luck Rashid XI CC
Our KHAP Team
الریاض عید ملین سپر لیگ سیزن 13۔۔🏆❣️🏏۔۔
کنفرم ٹیم ارشد الیون۔🏏🏆🏆❣️۔۔۔
الریاض کرکٹ وہ ٹیم جس نے الریاض سپر لیگ کے سب سے زیادہ سمی فائنل اور فائنل کھیلے رکھے ہے۔۔❣️🏆🏏۔۔اب تو یہ ٹیم آپ کو سعودی عرب ٹیپ بال کے ہر بڑے ٹورنامنٹ میں بہت جلد نظر آئے کرے گئی۔۔❣️🏆🏏۔۔
ٹیم اونر دونوں بھائیوں جن کی بے شمار خدمات ہے الریاض کرکٹ کے لیے 🏆 🏏۔۔
گریٹ کرکٹ لور کرکٹ پروموٹر الریاض کرکٹ کی شان اور پہچان بہت ہی پیارے بھائی راشد محمود بھائی اور عظیم بابر بھائی۔۔🏏🏆❣️۔۔اس ٹیم اس وقت آل سعودی عرب اوپن ٹیپ بال میں لوہا منوانے والا شاندار کھلاڑی شامل ہے۔۔کیا خیال اس ٹیم کے بارے میں کیا اس مرتبہ یہ فائنل اپنے نام کریں گئی کمٹ میں اپنی رائے کا اظہار کرے۔۔🏆❤️🏆عید ملین سپر لیگ انتظامیہ کی طرف سے ❣️ ❣️ خوش آمدید کہتے ہے بسٹ آف آف۔۔🏆🏆❤️