Mohiban.E.Pakistan - Riyadh

Mohiban.E.Pakistan - Riyadh

Share

"A SERVICE TO HUMANITY"

(OFFICIAL) THE IDEOLOGY OF MUTTAHIDA QUAMI MOVEMENT (MQM)

Muttahida Quami Movement (MQM) believes in Realism and Practicalism.

Acceptance of reality with an open heart is Realism, a concept based upon the philosophy of its Founder and Leader Mr. Altaf Hussain. Based on Realism positive achievement made through ideologically supported pragmatic programs is called Practicalism. The short history of Pakistan will show that the country has been ruled throughout by feudal lords, waderas and bureaucrats belonging to the two per

Photos 23/03/2016

مقبوضہ کراچی میں پاکستانی میڈیا کی #رینجرز کے نیم فوجی دستوں کے مظالم پر خاموشی اور ریاست کے دیگر اعلی اداروں کا رویہ مہاجروں میں بغاوت کو فروغ دے رہا ہےکراچی آپریشن کے نام پر #مہاجر نوجوانوں کا قتل عام بند کیا جائے رینجرز نے مہاجروں کو کچلنے کا عمل بند نہیں کیا گیا تو نتائج ریاست کے حق میں نہیں ہوں گے

Photos 23/03/2016

تحریر:-خرم ذکی
جی ہاں یہ ہیں ایم کیو ایم کے دو مہاجر کارکنان جن کو رینجرز کچھ عرصے قبل ان کے گھر سے گرفتار کر کے لے گئی تھی اور آج ان کی یہ مسخ شدہ لاشیں کورنگی کراسنگ کے پاس سے ملیں۔ مہاجر ہونا اتنا ہی بڑا جرم ہے کراچی میں۔ واضح رہے کہ ان میں سے کامران کے متعلق تو یہ بات یقین سے معلوم ہے کہ اس پر کوئی قتل وغیرہ کا کیس نہ تھا۔ ماورائے عدالت کا یہ سلسلہ شروع کر کے کراچی کو بلوچستان بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور یہ جو اتنا عرصے سے را را کا ڈھونگ اور ناٹک رچایا جا رہا ہے اس کا مقصد بھی ماورائے عدالت قتل اور ان مسخ شدہ لاشوں کے سلسلے کو جواز فراہم کرنا ہے۔ ہاں اسی رینجرز کو نہ مصطفی کمال کے برابر بیٹھا انیس قائم خانی دکھائی دیتا ہے اور نہ وسیم آفتاب۔ یہ دہرہ معیار قانون کا نفاذ نہیں قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ دنیا کا کوئی قانون، کوئی مذہب کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے کو اس تشدد اور بربریت کی اجازت نہیں دیتا چاہے سامنے ایک مجرم ہی کیوں نا ہو۔ رینجرز اہلکاروں کو پتہ ہونا چاہیئے کہ یہ کراچی پاکستان کا حصہ ہے مقبوضہ کشمیر نہیں۔

Photos 23/03/2016
23/03/2016

جنرل راحیل شریف میں ہمت نہیں کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مولوی برقعہ کو گرفتار کر سکے ساری پہلوانی مہاجروں کے لیے ہے جب جسے چاہے گرفتار کرو مار دو لاپتہ کردو یا چھوڑ دو

اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی غلطی | Faisal Mahmood 26/02/2016

عجب ملک ہے جو نفرت انگیز تقاریر کرتے ہیں ان کی تقریر پر کوئی پابندی نہیں اور مظلوم قومیتوں کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانے کی پاداش میں الطاف حسین پر پر پابندی لگادی جاتی ہے۔
الطاف حسین کی تقریر پر پابندی نہ صرف آئین کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی سنگین نوعیت کی سیاسی غلطی ہے۔جس طرح شیخ مجیب الرحمٰن کے مطالبات ماننے کے بجائے ان کو گرفتار کرکے ایک بہت بڑی سیاسی غلطی کی گئی تھی اسی طرح الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی بھی ایک بہت بڑی سیاسی غلطی ہے۔ایک ایسی سیاسی غلطی جو مزید نفرتوں کو جنم دے گی۔اب بھی وقت ہے اسٹیبلشمنٹ اپنی سیاسی غلطی کو تسلیم کرے اور الطاف حسین کی تقریر پر پابندی کو اٹھائے اور ان کے مطالبات کو جہموری طریقے سے حل کرے۔ورنہ اگر اس معاملے میں مزید آمرانہ رویہ اپنایا گیا تو انجام وہی مشرقی پاکستان والا ہوگا جب اس مسئلے کو جمہوری طریقے سے حل کرنے کے بجائے آمرانہ طرز اختیار کیا گیا تھا۔
http://faisalmahmood99.blogspot.com/2016/…/blog-post_24.html

اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی غلطی | Faisal Mahmood

اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا | Faisal Mahmood 14/02/2016

آئے دن خواتین کو ونی اورقرآن سے شادی جیسی غیرانسانی رسومات کی بھینٹ چڑھادیا جاتا ہے،گنجا کرکے منہ کالا کرکے سر عام بازاروں میں برہنہ کھمایا جاتا ہے، پسند کی شادی کرنے پر انہیں کاری قرار دیکر بے رحمی سے قتل کردیا جاتا ہے اور انکے چہروں پر تیزاب پھینک کران کو عمر بھر کیلئے منہ چھپانے یا خودکشی کرنے پر مجبور کردیا جاتا ہے یا پھر ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر اور بسا اوقات زمین میں زندہ گاڑ کر نام نہاد غیرت کے تقاضے پورے کئے جاتے ہیں۔لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے کو ان مسائل پر بات کرنے کی کوئی توفیق نہیں
http://faisalmahmood99.blogspot.com/2016/…/blog-post_13.html

اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا | Faisal Mahmood

Photos 09/02/2016

نوجوان عہد کریں وہ سادگی سے شادی کریں گے اور شادی میں کوئی جہیز نہیں لیں گے۔ الطاف حسین

Photos 09/02/2016

جس سابق ایم ڈی کے قتل کے الزام میں میں صہولت مرزا کو پهانسی هوئ تهی آج اس ایم ڈی کے قتل کے الزام میں رینجرز نے کسی اور کو گرفتار کیا هے اور آج عدالت میں بهی پیش کیا هے اور رینجرز نے پریس ریلیز بهی جاری کی هے جس نے اعتراف کیا هے کہ سابق ایم ڈی واٹر بورڈ مینے قتل کیا تها پهر صہولت مرزا کو سابق ایم ڈی کے قتل کے الزام میں پھانسی کیوں دی اس سے صاف ظاہر هوتا هے کہ پاکستان کی عدالت اور پاکستان کا ریاستی ادارہ دونوں جهوٹے هے اور یے دونوں ادارے کسی اور کے ایجنٹے پر کام کراهے هے صہولت مرزا ایک بیگناہ تها اور اسکو جهوٹے مقدمے میں پهانسی دی گئی جس کا زیمادار سپریم کورٹ اور موجودہ خکومت هے..!!

Photos 03/02/2016

حق پرستوں کو حق اور سچ کی فتح..!! ✌✌

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Riyadh