11/07/2026
Tomorrow 5th match
Eagles cricket club darora Vs malak king tarpatar
Time 3:00 pm
hi viwers this page is only for entertainment 'Here you see alot of information about sports like cricket
11/07/2026
Tomorrow 5th match
Eagles cricket club darora Vs malak king tarpatar
Time 3:00 pm
11/07/2026
🌟 معزز مہمان بخت زادہ دانش صاحب کو دلی خوش آمدید 🌟
تارپتار سپر لیگ (TSL) سیزن 6 کے گرینڈ فائنل میں معزز شخصیت بخت زادہ دانش صاحب کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر اور اعزاز ہے۔
تمام ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے آپ کو شہیدانو کرکٹ گراؤنڈ، تارپتار میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
🏏 TSL Season 6 Grand Final
📍 Venue: Shahidano Cricket Ground, Tarpatar
آپ کی موجودگی اس تاریخی فائنل کی رونق میں مزید اضافہ کرے گی۔
منجانب:
تارپتار سپر لیگ (TSL) سیزن 6 انتظامیہ 🌹🏆
11/07/2026
Most Welcome to Grand final
zahir Shah
from Captain of Chaman zalmi cricket team Yaseen Khan
🏏 تارپتار سپر لیگ (TSL) گرینڈ فائنل 🏆
عشری درہ اور خاص کر سمکوٹ کے تمام معزز عوام کا گرینڈ فائنل میں دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم! 💐
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت اور خوشی ہے۔
آئیے، اس یادگار کرکٹ میلے کو اپنے جوش، محبت اور بھرپور حوصلہ افزائی سے مزید شاندار بنائیں۔
آپ سب کو TSL گرینڈ فائنل میں خوش آمدید! ❤️
Ogore last pore video
No look shot by Khan
07/07/2026
toll p**i dir owlekye aw Khan kass
انشاء اللّٰہ نیکسٹ سٹاپ
آپ کی خیال سے نیکسٹ ایونٹ کہاں اور کونسی جگہ ہونے چاہیے
لوئر دیر کے خوبصورت ترین گراؤنڈ جو موسم کے حساب سے کالام سے ذیادہ ٹھنڈا ہے۔۔