17/11/2025
🔥 سکندر رضا کی پریس کانفرنس — پاکستان کے بارے میں دل چھو لینے والا بیان! 🇵🇰🇿🇼🔥
"ٹراٸی سیریز سے قبل سکندر رضا نے کہا:
پاکستان آ کر ہمیشہ بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔ یہاں کرکٹ کھیلنے میں الگ ہی مزہ ہے۔ پچھلے سال ہم نے پی ایس ایل بھی جیتی تھی، اور پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔"
رزا کا یہ بیان پاکستانی فینز کے دل مزید جیت گیا!
17/11/2025
🔥 ٹرائی سیریز کی ٹرافی حاضر ہے — پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی جنگ کا تاج! 🏆🇵🇰🇱🇰🇿🇼
17/11/2025
آئی سی سی کے نیو رول کے مطابق اگر کوئی کھلاڑی باونڈری میں گرتے وقت کیچ باہر دوسرے کھلاڑی کو پھینک دے تو دوسرے کھلاڑی کا باہر کیچ پکڑنے سے پہلے باؤنڈری والے کھلاڑی کو واپس گرونڈ میں آنا پڑے گا تب بیٹسمین کو آوٹ قرار دیا جائے ورنہ یہ ناٹ آوٹ ہو گا. کل ماذ
صداقت ایسے ہی کیچ پر ناٹ آوٹ ہوئے
17/11/2025
بہت افسوس کی بات ہے… سب لوگ 0 (12) پر تنقید کر رہے ہیں، لیکن کوئی یہ نہیں دیکھ رہا کہ اس نے ڈومیسٹک میں 9 سنچریاں اور 2301 رنز بھی بنائے ہیں۔ سائم، اعظم اور عثمان انٹرنیشنل میں کئی بار ناکام ہوئے لیکن پھر بھی سب چاہتے ہیں کہ انہیں موقع دیا جائے… تو حسیب کی بھی حمایت کریں۔
.
15/11/2025
🚨جوش انگلیس کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار🚨 جوش انگلیس آئی پی ایل 2026 کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے - شاید وہ اس بار پی ایس ایل کھیلنا چاہتے ہیں۔
14/11/2025
دوسرا ون ڈے: وسیم جونیئر نے پہلی وکٹ حاصل کر لی۔
14/11/2025
آخر کار پاکستان کو بڑی کامیابی! 🔥
سری لنکا کی چھٹی وکٹ بھی گر گئی — میچ کا رخ بدلنے لگا! 🏏⚡️
13/11/2025
راولپنڈی اسٹیڈیم کے دورے کے دوران پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے سری لنکن کھلاڑیوں سے ان کی پریکٹس کے دوران ملاقات کی اور پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر ہر کھلاڑی کا ذاتی طور پر شکریہ ادا کیا۔
محسن نقوی نے کہا: "آپ کی سیکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے، آپ کی موجودگی امن کی جیت اور دہشت گردی کی شکست کی علامت ہے۔"
.
.
13/11/2025
شاہ نواز دھانی شروع میں پاکستان کرکٹ کا مستقبل کا سٹار مانا جا رہا تھا۔اچانک اس کو سائیڈ لائن کر دیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کے بچارہ غریب ہے اس کی سفارش کرنے والا کوئی نہیں۔فسٹ کلاس کرکٹ میں بہت شاندار پرفامنس دی لیکن اس کو دوباره موقع نہیں دیا گیا۔حسین طلعت سے ہزار گنا بہتر ہے 😭
.
.
12/11/2025
آسٹریلیا اور پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ ۔۔۔
جیتنا رزلٹ کی کوالٹی میں فرق ہے اتنا ہی معیار میں بھی فرق ہے 🤷
12/11/2025
بابر اعظم 7سال میں پہلی بار ون ڈے بیٹرز رینکنگ کے ٹاپ 5سے باہر ہوئے ہیں،اب ان کا نمبر ساتواں ہے
💔
11/11/2025
سری لنکا کو جیت کے لیے 114 گیندوں پر 120 رنز درکار ہیں ✅🔥
میچ زبردست مقابلے کی جانب بڑھ رہا ہے—
پاکستان کو فوری ایک دو وکٹیں چاہیے