06/03/2024
Sports week officials PISR
From information and news
06/03/2024
10/02/2024
السلام علیکم:-سب سے پہلے میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں اور سیکیورٹی
اداروں کا کے ملک میں بہر حال پر امن الیکشن ہوئی،اور تمام جیتنے والے
ممبر کو مبارک باد پیش کرتاہوں جس بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں ،اب میرا
تمام پارٹیوں سے درخواست ہے ، کہ ملک کے خاطر جس پارٹی کو اکثر یت ملی ہے ،ان کو حکومت بننے دے ، جو بظاہر اکثریت تحریک انصاف کی ہے ،
آزاد جو کامیاب ہوئی ہے یہ اصل میں تحریک انصاف کے ہی لوگ ہے ، تو
خدارا اب ملک سے کہلواڑ کھیلنا بند کرے ، اور آخر میں انتخابات کو متنازع نہ
بنائیں ،ووٹ عمران کو کو پڑا ہے ، اب ضد نہ کرے ،اور عوام کو بیوقوف نہ
بناہیں ،جہاں جس پارٹی کو اکثریت ہے ،باقی جماعتیں ان کو حکومت بنانے میں
مدد کرے اسٹبلشمنٹ سے بھی انصاف کی امید رکھتے ہے اور عدلیہ سے بھی کیونکہ یہ ان پر بہت بڑی زمہ داری عاہد ہوتی ہے کے ملک کی سلامتی اور امن کو
برقرار رکھیں ،اور اس میں اپنا کردار ادا کریں ، ملک کی خاطر بس کرو اب
بہت ہوگیا اس ملک سے مزاق یہ فرد واحد کا ملک نہیں یہ ہم سب کا پاکستان ہیں ،ایک دوسرے کو معاف کرو اور آگے بڑو ملک کی خاطر🙏🙏
04/01/2024
09/06/2023
12/03/2023
واٹس ایپ کی وہ بہترین ٹرکس جن کا متعدد افراد کو علم ہی نہیں
https://urdu.geo.tv/latest/301653-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khanshalila
Riyadh
11564
04/03/2024
23/09/2022