کویٹہ جرگہ
پختون قوم ضلع کی سطح پر کمیٹیاں بنائے
یہی کمیٹاں ہماری حکومت عدالت سب ہوگی
محمود خان اچکزئی
Jamal Ud Din Wazir جمال الدین وزیر
Member of Pakhtun Tahafuz Moment North Waziristan. 03142239932
کویٹہ جرگے میں تجویز
پشتون تحفظ موومنٹ کا موجودہ حتمی مؤقف صرف آزادی ہے، چاہیے اس کے لیے کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے اور کوئی بھی راستہ اختیار کرنا پڑے
مہمند میں ریاستی دہشت گرد رات کی وقت سادہ کپڑے میں عوام نے گھیر لیا
31/08/2026
آج پاکستان کی مقروض ریاست اور جنگجو "ہارڈ اسٹیٹ" سیاسی عدم استحکام اور معاشی دیوالیہ پن کی کھائی میں گر چکی ہے۔ اپنی بقا کو اس نے مضبوط فوج اور جنگی معیشت سے جوڑ رکھا ہے؛ پشتون و بلوچ کی سرزمین کو اس نے میدانِ جنگ بنا دیا ہے اور ان کے وسائل پر قبضے اور استعمال کے بغیر اسے اپنے وجود پر یقین نہیں ہے۔
آج پاکستان کو اپنا ملک کہنا اور اسے چلانا، اس کرپٹ اور ظالم نظام کے تسلسل کے لیے اپنی اور آنے والی نسلوں کی دائمی غلامی اور بربادی کا راستہ ہموار کرنا ہے۔ کوئٹہ کے قومی جرگے کی بڑی کامیابی ایک واحد ایجنڈے کی تشکیل ہوگی، جو اس حساس وقت اور صورتِ حال میں قوم کی رہنمائی اور اتحاد کا سبب بنے۔
پاکستان کی بقا اور اسے چلانے کے بجائے ہمیں پشتون قوم کی بقا، امن اور آزادی کی سوچ کو آگے بڑھانا چاہیے۔ ہمیں پاکستان کی "حقیقی جمہوریت"، "آئینی بالادستی" اور "صوبائی خودمختاری" کے لاحاصل ایجنڈوں سے باہر نکل کر امن اور آزادی کے واحد ایجنڈے پر اتفاق کرنا چاہیے
پی ٹی ایم مرکزی رہنما ڈاکٹر مشتاق احمد خان
30/08/2026
"نہ اسلام مانتا ہے، نہ آئین مانتا ہے، نہ جرگہ مانتا ہے؛ ہاتھ میں بندوق اٹھائی ہوئی ہے، لوگوں کو (اپنے) قبضے میں رکھا ہوا ہے، اس کے پاس ڈنڈا ہے۔ اس کو مارو، اس کو قتل کر دو، اس کو غائب کر دو زور کے بل پر، جبر کے ذریعے پشتونوں کو غلام بنا کر رکھتا ہے۔ کیا یہ آپ کو قبول ہے؟ ہم ہرگز غلامی کی زندگی نہیں گزاریں گے۔ ہمارے بڑوں نے تو ان کے ساتھ زندگی گزاری، لیکن ہم اب مزید ان کے ساتھ زندگی نہیں گزاریں گے
ملی مشر منظور پشتین ✌️
18,000 بلوچ اور 6,700 پختون آخر کہاں ہیں؟
لاپتہ افراد کے عالمی دن پر ہم تمام جبری گمشدہ افراد کی بازیابی اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔
29/08/2026
جہاں عدالتیں طاقتور کی لونڈی بن جائیں،
وہاں صبر نہیں، مسلح جدوجہد جنم لیتی ہے
Why did Baloch women pick up guns?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Tabuk
47311